نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی میں ایسے بھی لوگ ملتے ہیں دیکھتے ہی آنکھوں کو اچھے لگتے ہیں دل یہ چاہتا ہے اپنا کہہ سکوں پھر یہ سوچتا ہوں کیوں نہ چپ رہوں
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب جانے کے خیال نے نہ سونے دیا ہوگا
  3. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    دکھی دلوں کے دکھ ہمدردی سے کم ہوئے
  4. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    ٹوٹا مگ کوڑے کے حوالے کرو
  5. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    لاکھ روکا مگر گھوڑا دور دوڑا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    آم کھٹے کہاں سے لائے عاصم لالہ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    آئس والا واٹر لاؤ۔ ڈاہڈی گرمی ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    گڑ والے رائس لا دو مکرم لالہ۔
  9. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    مکئی کی روٹی اور ساگ کھائے عرصہ ہوا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سوچ رہے ہیں کہ کل سبز بھوتنی سے مل آئیں ورنہ پھر دو ہفتے جانا نہ ہو پائے گا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید دن چڑھے تک سونے کی عادت نہیں۔ اس لیے صبح سویرے جاگ گئے ہم۔آج واپس بھی جانا ہے ان شاء اللہ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    دہک گئے کوئلے۔ ککڑ کہاں دوڑا ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    گل واسطے۔ گھی ڈال کر گلاؤ اور کھلاؤ گوری
  14. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    دودھ کا گلاس ٹوٹ کر کوڑے کا حصہ ہوا
  15. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    رگڑ رگڑ کر دھو ڈالے سارے گلاس اور ٹرے۔ سوکھ گئے اگر، الماری کے آگے رکھ دو۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گمشدہ گمشدہ ابھی نیند میں۔ واپس اآکر سب انعامات وصول کرتے ہیں ان شاءاللہ
Top