نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر آپانے خود بتایا کہ انہیں نیند کے جھونکے آرہے ہیں کیونکہ وہ صبح سویرے سے جا گی ہوئی ہیں
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں ایسا نہیں ویسے جتنا بھی ہم چاہءں ماں ماں ہی ہوتی ہیں ❤️❤️❤️
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں پی رہے ہم چائے۔ ایک گلاس ہمیں بھی دیجئیے آپا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وجہ یہی ہو سکتی ہے پھر کہ وہ آپ کے جانے کا انتظار کر رہی ہوں :rollingonthefloor:
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایسا ہی ہم بھی کہتے ہیں لیکن کوئی سمجھے تب نا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بالکل کھاتے ہیں اکثر تخیلاتی کھانا۔ جب ماں جی کا بنایا ہوا قیمہ کھانے کو دل چاہے یا نانی اماں کے بنائے مولی کے پراٹھے۔ قسم سے تخیل ہی میں جیسے وہ ذائقے تازہ ہو جاتے ہیں۔ البتہ چائے کے معاملہ میں کوئی سمجھوتہ نہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو پھر ہمارا حوصلہ دیکھیے ۔جاگے ہوئے بھی دو گھنٹے ہو گئے لیکن چائے ابھی تک نہیں پی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرے سامنے تو رکھی ہے پی لیجیے تخیلاتی چائے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊

    آپ کے مشورہ دینے سے پہلے ہی ڈال رکھا ہے باورچی خانہ میں ڈیرہ۔ بس بیچ میں ایک دیوار کا فرق ہے۔ ظالم سماج کی دیوار ۔
  10. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊

    ویسے یہاں بھی کہنے کی گنجائش تھی تو نہیں۔ ہم تو بس اس بات پر عمل کرتے ہیں زندگی کے ہر پل سے خوشیاں کشید کرو۔ اور ہماری خوشی کھانے سے ہے۔ مگر ایک بات واضح کر دیں کہ کھانا کھانے سے نہیں کھانا پکانے سے ہے۔ سمجھے تو ٹھیک۔ نہیں سمجھے تو بالکل ٹھیک۔ 🙄
  11. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊

    ملا کی دوڑ مسجد تک گل کی دوڑ باورچی خانہ تک۔۔۔ ابھی بھی جا رہے چائے بنانے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جانے دیجئیے گانے والی بات۔۔۔ سارے سر بکھرے ہوئے ہیں۔ ہاں ہنسنے بولنے اور چہکنے پہ کوئء پابندی لگا کر تو دیکھے۔ ایسی بات ہم سن ہی نہیں پاتے۔ ہنسو آج اتنا کہ اس شور میں صدا سسکیوں کی سنائی نہ دے
  13. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊

    اہم کام اور سونپا کسے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: اب رسید کو بھول کر کسی رشید کو تلاش کیجئیے جو آپ کا کام کر دے
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیران پریشان ہم تو اس صورت میں ہوتے اگر ہم نے لکھا ہوتا پھر یہ سوچتی ہوں کیوں نہ چپ رہوں
  15. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊

    ہم نے تو اپنا کلیہ پیش کیا تھا محفل پہ آنے کا۔ جتنا زیادہ دل لگا کر ہم کام کر رہے ہوتے ہیں ٹک کر، اتنا ہی زیادہ محفل پہ موجود ہوتے ہیں۔ سوچا کہ شاید سبھی سیانے ایسا کرتے ہوں گے۔ 😂 مانیں نہ مانیں لیکن گھوم پھر کر بات دعاؤں کے کرشمہ پر ہی آتی ہے اللہ کرے زور بیاں اور زیادہ کی بجائے اللہ کرے زور...
  16. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊

    خیر مبارک محمد احمد بھیا۔ ہماری سبز بھوتنی دوڑا رہی ہے آج کل ہمیں۔ دعاؤں کے لیے آمین۔ اللہ پاک قبول فرمائیں آمین
  17. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊

    ربا خیر ظفری بھیا اس لڑی میں آئے ہیں ۔ شاید فہیم بھیا کو تلاش کر رہے ہیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے عاطف بھیا آفس میں مصروف ہیں۔ معلوم نہیں کہ چائے پی یا نہیں۔
Top