نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ویسے کون سے شجر کی ٹہنی جس پہ بلبل اداس بیٹھا تھا
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پیالی گئی ٹوٹ چندا ماموں گئے روٹھ
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن وہ لمحہ آتا کب ہے جب گل خاموش ہو۔ بتائیے تا کہ اس لمحے کو گھنٹوں تک پھیلا دیں
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹوٹ جائیں گی گر کر ساری پیالیاں جو یوں ثمرین کو چائے بنانے سے روکیں گے
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی ہی نہ چلا دے کوئی اس عجیب و غریب ٹائمنگ پر۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوری طور پر درست کر دیتے ہیں عجیب و غریب ٹائمنگ
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجیب ٹائمنگ ہوئی یہ تو۔ شاید خریداروں کی سہولت کا خیال رکھا گیا ہے کہ سورج ڈوبنے کے بعد خریداری کر سکیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی سے چائے لے آئیے ثمرین ۔ اس سے پہلے کہ عظیم تکلف میں آ کر انکار کریں۔ 😂
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے منگوائیں ثمرین سے عظیم
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حاضری کا انتظار ہی رہا کہ آپ کے فرصت کے دن چل رہے تھے۔ آپ خیریت سے ہیں؟
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل جب تک دھڑک رہا ہے، درد ا و ر غم تو ملیں گے۔ شاعر حضرات دیوان کرتے ہیں درد و غم کو جمع کر کے۔ ہم موتی ٹانکتے ہیں کیونکہ بحر و وزن سے واقف نہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرا دیا تھا کل گرمی کی شدت نے۔ آج مگر موسم خوشگوار ہے۔ بادل بھی چھائے ہیں اور ٹھنڈی ہعا کے جھونکے بھی راحت بخش رہے ہیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکیل بھیا کیسے ہیں آپ
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت کا بہت خیال رکھیں سیما آپا ❤️❤️❤️
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ جاتے جاتے ابھی ہم نے چند مراسلے اور کر جانے ہیں اس لیے ابھی یہیں ہیں
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین ممکن ہے آپا کہ گرمی سے سر میں درد ہو۔ تھوڑا ریسٹ کیجئیے اور موبائل کو اپنی پہنچ سے کچھ وقت کے لیے دور رکھئیے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم نہ کریں ہم خاموش ہو جاتے ہیں ہمیں لگتا ہے کہ ہمارے زیادہ بولنے سے آپ کے سر میں درد ہو گیا ہے۔ اچھا ہے کہ ظفری بھیا نے نہیں دیکھا آپ کا مراسلہ ورنہ انھوں نے کہنا تھا دیکھا میں نے کہا تھا نا کہ چپ رہو۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کئی بار سوچا کہ اس عادت کو ترک کر دیں نگر کیا کریں کہ چھٹتی نہیں یہ کافر منہ کو لگی ہوئی اور وہ بھی ایک وقت میں دو تین مگ۔۔۔ ارادہ کرتے ہی ٹوٹ جاتا ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھوم پھر کر آتے ہیں واپس۔ چائے کی خواہش ستا رہی ہے اب۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن مراد تو سہتی کا تھا۔ سہتی یعنی کھیڑے کی بہن جس سے ہیر کی شادی ہوئی تھی۔
Top