نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عدل و انصاف کا تقاضہ یہی ہے کہ ہم چائے کے برتن بھابی کے دھونے کے لیے نہ رکھ جائیں بلکہ خود دھو کر رکھیں ۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غمگین مگر ہم پھر بھی نہیں ہیں بھیا کہ جو کہا نہیں ہے آپ نے، ہم نے وہ بھیا سمجھ لیا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فالودہ عاطف بھیا کو بہت پسند ہے لیکن شاید بنانا نہیں آتا ہو گا کیونکہ اس کی سویاں بنانا تھوڑا مشکل ہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    محبت کا رہے گا کیا بھرم جب ہم نہیں ہوں گے تماشہ بن کے رہ جائے گا غم جب ہم نہیں ہوں گے کسے ہو گا یہاں ارمان غم جب ہم نہیں ہوں گے نہ ہو گا کوئی مرہون ستم جب ہم نہیں ہوں گے صادق دہلوی تماشہ
  5. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    شبِ وصل تھی ، چاندنی کا سماں تھا بغل میں صنم تھا خدا مہرباں تھا حیدر علی آتش صنم
  6. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کہاں ملے گی بھلا اس ستم گری کی مثال ترس بھی کھاتا ہے مجھ پر تباہ کر کے مجھے تباہ
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قربان جائے بہن۔ کیسے آپ دل کی بات سمجھ جاتے ہیں روفی بھیا۔ :rollingonthefloor:
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ویسے کوئی لڑائی مار کٹائی والا ڈرامہ تو نہیں دیکھ رہے آج کل۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں معلوم ہوا کیا کہ آپ نے ایسا منظر کیوں سوچا؟
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل کی تمنا ہے دور دنیا کا میرے دم سے اندھیرا ہو جائے ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ماشاء اللہ ماشاء اللہ
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ سر جھکا کے جیو نہ منہ چھپا کے جیو غموں کا دور بھی آئے تو مسکرا کے جیو
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ کب کہتے ہیں۔ ہمیں کیوں سنائی نہیں دیا
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمارا اس میں کوئی قصور نہیں۔ قینچی روفی بھیا کے ہاتھ میں تھی
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ لڑی کے گھوڑوں کی باگیں کاٹ ڈالی گئیں
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایسے کہیں گی تو روفی بھیا کے دل پہ کیا گزرے گی آپا
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھیا روفی نے کہا یا بھیا عاطف نے؟
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر نہ کہئیے گا کہ بجلی کا بل زیادہ آ گیا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تڑپ تڑپ کے اس دل سے آہ نکلتی رہی۔۔۔۔۔
Top