زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
غم مت کیجیے ہم ذرا سی دیر میں گھنٹوں کا وقفہ لینے والے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,004
مئی 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
عاطف بھیا ہم زیادہ تیزی سے مراسلات تو نہیں لکھ رہے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,003
مئی 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ظاہر ہے کہ اگر اچھے سے مشین کی صفائی نہیں کریں گے تو اگلی بار کام کے قابل نہ رہے گی۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,002
مئی 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
طبیعت نہ جانے کیوں امور خانہ داری کی طرف زیادہ مائل ہو رہی ہے آج۔ پہلے نان بنائے۔ اور اب فینائل کی گولیاں یاد آئیں۔ چاکلیٹ فونٹین بھی تو دھویا ہے اچھے سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,001
مئی 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ضروری ہے کہ یاد دہانی کرائی جائے کہ کپڑوں کی تہہ میں فینائل کی گولیاں لازمی رکھیں۔ ٹڈی وغیرہ سے محفوظ رہیں گے۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,000
مئی 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صندوق میں سردیوں کے کپڑے رکھوانے کے لیے آپا کو مدد کی ضرورت ہوگی۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,999
مئی 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شاید ہمیں بلانا بھول گئی ہیں آپا ورنہ ہم بھی ژوب جا رہے ہوتے ۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,998
مئی 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
سیما آپا نے دعوت پر بلایا ہے کیا؟
گُلِ یاسمیں
Post #42,997
مئی 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زندگی میں روزگار کی ضرورت تو ا ہم درجہ رکھتی ہے ۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,995
مئی 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڑے عاطف بھیا کہاں گئے؟ کہیں پھر سے فرائض منصبی ادا کرنے تو نہیں چلے گئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,994
مئی 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
روز روز حکمت کی باتیں کر کے ذہانت کو چار چاند لگنے چاہئے تھے مگریہاں تو اندھیر چھا گیا۔ 🙄
گُلِ یاسمیں
Post #42,993
مئی 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذہین لوگ ذہانت کہاں سے حاصل کرتے ہیں۔ ہمیں بھی تھوڑا سا اسٹاک چاہئیے۔ ضرورت پڑ ہی جاتی ہے کبھی۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,992
مئی 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈر بھی لگتا ہے کہ کہیں روفی بھیا یہ نہ سمجھ لیں کہ جان بوجھ کر لکھا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,991
مئی 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دماغ خراب ہے ہمارے موبائل کا کہ جب بھی روفی بھیا لکھو تو روفی کو روگی لکھ دیتا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,990
مئی 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خبر نہیں کہ آج روفی بھیا کہاں مصروف ہیں جو محفل میں ایک بار بھی نہیں جھانکا۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,989
مئی 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حال کیسا ہے جناب کا؟ لگتا ہے کہ یہ کسی گانے کا بول ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,988
مئی 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چائے تو ٹیپال دانے دار ہی مزے کی لگتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,987
مئی 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جبکہ جانتے بھی ہیں کہ وہ تخیلاتی چائے ہوگی تخیلاتی ثمرین کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,986
مئی 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثمرین کی چائے کے وقت ہمیشہ ہی یاد آتی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #42,985
مئی 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹرک اور ٹرالی کے چکر میں جتنا فرق ہوتا ہے؟
گُلِ یاسمیں
Post #42,984
مئی 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top