ثمرین کی چائے پہ جھگڑا ہو گیا۔ سید عاطف علی بھیا بولے کہ دوسرے کپ میں زیادہ چائے ہے وہ میں لوں گا مگر محمد عبدالرؤوف بھیا اپنا کپ دینے کو تیار نہ تھے۔ سیما آپا نے فیصلہ کرنے کے لیے گل کو بلایا۔
گل نے دونوں کپ سامنے رکھے تا کہ دونوں بھائیوں میں برابر چائے تقسیم کر سکے۔ جس کپ میں زیادہ چائے...