نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ اب یہ کہنے سے تور ہے کہ ایک مگ چائے کا سوال ہے ثمرین بی بی
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا چائے مانگنے کا صحیح طریقہ کیا ہے
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فجر سے عشاء تک چائے چائے اور بس چائے میں لگی رہتی ہیں ثمرین۔ اکتا ہی نہ جائیں کہیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی سے پودوں کی سوکھی ٹہنیاں کاٹنے کا بولیے ثمرین سے۔ چائے بنانے کے علاوہ بھی کوئی کام کر لیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊

    صحیح 🙄 لیکن ہماری طرف سے یہ بات بڑھانے کے لیے ابتدائیہ جملہ تھا بھیا۔ آتے ہی گھومئیے کہہ دیتے تو ہماری مبارکباد جانے کس کے کھاتے میں چلی جاتی گھومتے گھماتے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کب اسکول سے واپس آتے ہیں بچے، یہ انتظار ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل جیسے ہی بولنے کو منہ کھولتی ہے، سارے پرندے اجنبی بولی سن کر ایک دم سے اڑ جاتے ہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو جی مزہ آ گیا صبح سویرے چائے کا دیدار کر کے۔ لگتا ہے کہ بہار آ گئی ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ اب سویا جائے تاکہ صبح سویرے اٹھ کر ثمرین کے حصے کے کام نمٹائے جا سکیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت تو ٹھیک ہے نا ثمرین کی ؟ کہیں صبح کی چائے بھی ہمیں ہی نہ بنانی پڑے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظروف چائے کے ثمرین نے کیوں نہیں دھوئے:mad: ہمیں دھونے پڑ گئے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا ، روفی بھیا، سیما آپا ہے نا مزے کا آئیڈیا۔ :dancing: :dancing:
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غضب کا یہ خیال اچانک سے ہی دل میں آیا اور اسے عملی جامہ پہنانے کا سوچ بھی لیا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فارغ وقت کو اگر کچھ سیکھنےاور سکھانے میں استعمال کیا جائے تو بہت بہتر رہتا ہے۔ ہمیں امید ہے کہ یہ تجربہ بہت اچھا رہے گا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قریب ہی کہیں رہتی ہیں لیکن پہلے ان کے والدین سے اجازت لینی ہوگی۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کھیلتی ہوئی بچیوں کو دیکھ کر خیال آیا کہ کیوں نہ انہیں کوئی ہنر سکھایا جائے۔ جلد ہی گرمیوں کی چھٹیاں ہونے والی ہیں۔ بچیوں کو بور ہونے کی بجائے دلچسپ مشاغل میں لگاتے ہیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل کو لسی کے اوپر مکھن تیرتا بھی مزے کا لگتا ہے۔ خاص طور پر جب لسی مولی کے پراٹھے کے ساتھ پی جا رہی ہو۔
Top