نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر نہ کریں۔ یہ ہم اٹھانے لگے ہاتھ میں چائے کا مگ۔ اب آرام سے آپ مراسلات لکھئیے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی سے ہمارے گھوڑے کی باگیں کاٹ دیجئیے روفی بھیا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کسی نے برا مان لیا تو؟ لیکن ہم نے گھومئیے کہنا پھر بھی نہیں چھوڑنا
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل اچھی بچی ہے ٹیں ٹیں گل کے لئے چائے لاؤ ٹیں ٹیں اب جس کا جو دل چاہے اس ٹیں ٹیں سے مطلب نکال لے۔ سانوں کی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن اس کا ایک فائدہ ہم بھی اٹھا سکتے ہیں کہ جب ہمیں اپنی والی قینچی نہ ملا کرے تو ہم طوطی سے ادھا لے لیا کریں اس کی قینچی
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر یہ قینچی تو طوطی کی ہے جس نے کل طوطے کے پر کترے تھے
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نکمے پرندوں نے پانی میں اچھل کود کرتے ہوئے ساری چادر پہ بھی پانی کے چھینٹے ڈال دئیے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے آپس کی بات ہے کہ ابھی ابھی تین لوگ موجود تھے لڑی میں، ہمارے آنے کے بعد سب مصروف کیسے ہو گئے۔ کہیں اپنی اپنی چائے بچانے کے چکر میں تو نہیں کہ گل سب کی چائے ہی نہ اور لے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم غرور بھی نہیں کرتے اس بات پر۔۔۔ کیونکہ ختم ہونے والی چیز پر کیا غرور کرنا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یوں جلدی جلدی سے یہ دور ختم ہو کر نیا شروع ہوتا ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اتنی صبح تو ہر گز نہیں۔ سامان اکٹھا کر رہے تھے بھوتنی کے لیے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت دن کے بعد آئے آپ روفی بھیا۔ وہ بھی اس دن جب ایک ڈیڑھ گھنٹے بعد ہماری غیر حاضری شروع ہو جانی ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر تو آپ سے سالم ٹانگے کا کرایہ لیا جائے گا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو آپ نے ہمارے آ جانے کا خیال نہیں کیا کہ اب لڑی ج کو کہیں پیچھے چھوڑ چکی ہو گی گل کے آ جانے کے بعد
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹانگے والا خیر منگدا ٹانگہ لاہور دا ہووے تے بھانویں جھنگ دا ٹانگے والا خیر منگدا
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کے ہاتھ ہم نے پیغام پہنچوایا ہے کہ چائے کے سب سے بڑے امید وار ہم ہیں عاطف بھیا۔ باقی سب امیدواران ہمارے حق میں بلا مقابلہ بیٹھ جائیں۔ ان کے گھر چائے کی پتی بھجوا دی جائے گی تا کہ خود سے چائے بنائیں اور پئیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جانے اب تک چائے ہو گی یا نہیں۔ لیکن احتیاطاً ہم نے اپنے لیے دو مگ بنا لی ہے چائے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاہ کر تو کبھی نہیں کیا نخرہ ۔ لیکن نہ جانے کیوں مکھیوں کو گلہ ہی رہتا ہے کہ ہماری ناک کو اپنی نشست گاہ نہیں بنا پاتیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن سید عاطف علی بھیا آپ کے ذہن میں ایسا منظر کیوں آیا بھلا؟
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل ایسے بے رحم منظر کیوں کاڑھنے لگی۔ ہم تو بس سر، دھڑ اور کٹی گردن تک ہی اپنا ہنر آزماتے ہیں۔
Top