گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ویسے آپس کی بات ہے کہ ابھی ابھی تین لوگ موجود تھے لڑی میں، ہمارے آنے کے بعد سب مصروف کیسے ہو گئے۔ کہیں اپنی اپنی چائے بچانے کے چکر میں تو نہیں کہ گل سب کی چائے ہی نہ اور لے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لیکن اس کا ایک فائدہ ہم بھی اٹھا سکتے ہیں کہ جب ہمیں اپنی والی قینچی نہ ملا کرے تو ہم طوطی سے ادھا لے لیا کریں اس کی قینچی
 
Top