نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرو بات تو یہ ہے کہ جینا اسی کا نام ہے بلکہ پینا اسی کا نام ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹاہلی کے نیچے بیٹھ کو لسی پی لیجئیے آپا،
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کو ساتھ لے جائیں عاطف بھیا؟ ڈریں گی تو نہیں سبز بھوتنی سے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جس جس نے سبز بھوتنی کو سلام پہنچانا ہو، بتا دیجئیے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلو جی چائے تو لگی سائیڈ پہ۔ اب ہمارے دونوں ہاتھ ٹائپنگ کے لیے تیار۔روفی بھیا گھبرانا نہیں ہے
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حالانکہ انھیں بھی معلوم ہوتا ہے کہ وہاں جا کر کوئی واپس نہیں آتا مگر عادت سے مجبور بیچاریاں کیا کریں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیریت ان کی بھی تو اسی میں ہے نا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل کے کہنے کے مطابق لکھا تو پڑھنا تھا لیکن ہمیشہ کی طرح آپ کے آتے ہی ہمارا موبائل آٹو کوریکشن کی ہٹ دھرمی پہ اتر آیا اور جانے کیا لکھنے لگا،
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈر ہے کہ باقی کی چائے ٹھنڈی نہ ہو جائے باتوں میں لگ کر۔ جلدی سے مُک مُکا کر لیں اس کا تو۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سوچئیے کہ ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ شاعر اپنی محبوبہ کے سامنے کسی اور کو چاہنے کا ذکر کرے چاہے وہ جنت ہی کیوں نہ ہو۔ کیا محبوبہ چاہے گی کہ اگلی دنیا میں اس کا شاعر محبوب اس سے الگ جنت میں رہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ڑے ہماری آپا ہیں جو چاہے لکھیں۔ پٹھنا تو ہم نے اپنی مرضی سے ہے الفاظ چھوڑ چھوڑ کر۔ اور مطلب بھی اپنی مرضی ہی کا نکالنا ہے۔ فیر تہانوں کی تے سانوں کی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں میں تو مر کر بھی میری جان تجھے چاہوں گا جھوٹا کہیں کا۔۔۔ اپنے اعمال نامے کی فکر کرنے کی بجائے پھر بھی چاہنے ہی کی فکر ہو رہی ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب سے ڈنڈا لے کر آئی ہیں کیا مارنے کو۔ ادھار دے دیجئیے ۔ ہم روفی بھائی کے گھوڑوں کی باگیں کاٹ دینے کے بعد اپنے گھوڑے کو بے قابو ہو کر سر پٹ دوڑنے سے روکیں گے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شرارتوں کی سزا دینے کا تو نہیں سوچ رہی ہیں آپا
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صداقت نظر نہ آ رہی ہو ہماری بات میں تو ثبوت بھیجیں آدھے مگ کا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری تھا کہ اندر کی بات آپ خود ہی سمجھتے۔ سمجھے تو مگر تھوڑی دیر لگائی۔ تب تک ہم آدھا مگ چائے پی کر واپس بھی آ گئے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت بھی تو ہشاش بشاش رہتی ہے نا چائے اورنے سے ۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ ہم لوگ تو چائے کے ایندھن ہی سے چلتے ہیں۔ کھانا وغیرہ تو ثانوی حیثیت رکھتے ہیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا آپ کہاں رہ گئے۔ چائے پینے کا ارادہ تو نہیں ہو رہا دوبارہ۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم نہ کریں۔ دوسرا گھوڑا بھلا کس لئے ہے۔
Top