زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
درد دل درد جگر دل میں جگایا آپ نے پہلے تو میں شاعر تھا عاشق بنایا آپ نے اگر شاعر ، عاشق بعد میں بنتا ہے تو جس محبوب یا محبوبہ کا ذکر اس کے شعروں میں ہوتا ہے، وہ کون ہے؟
گُلِ یاسمیں
Post #39,232
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈیٹ بھی بدل گئی آپ کے پاس تو۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,231
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا کچھ یاد آیا 6 کے ذکر سے گھر میں ہیں بس 6 ہی لوگ چار دیواریں چھت اور میں 😂
گُلِ یاسمیں
Post #39,230
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سارا مسئلہ ہی پھر ہمارے بڑے بھیا کا ہے۔ کام سے زیادہ باتوں کا بوجھ ہوتا ہوگا جس کی وجہ سے آپ کو تھکن زیادہ محسوس ہوتی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #39,225
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سیما آپا اس صحیح والی بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے اس پر عمل بھی کر کیا کریں آئندہ سے۔ بہت زبردست رہے گا یہ طریقہ۔😂
گُلِ یاسمیں
Post #39,223
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شدید گرمی میں تو کچن میں کھڑے ہونا ہی بہت صبر آزما ہوتا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #39,222
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صرف دو لوگ آئے کیا؟
گُلِ یاسمیں
Post #39,220
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضروری ہوتا ہے کہ میزبان کو بھی مہمانوں کے ساتھ بیٹھنے کا موقع ملے یہ نہیں کہ سارا وقت کچن میں ہی گزر جائے۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,218
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طبیعت بھی تو آپ کی مکمل ٹھیک نہیں ہے اوپر سے کام کا بوجھ۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,216
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ہے کہ ہمارے گھر آنے والے مہمانوں کو اب عادت ہو چکی ہے اگر کوئی ٹال مٹول کرے تو ہم دھڑلے سے کہہ دیتے ہیں کہ اگلی بار بلانا ہی نہیں ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,215
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عادت ہو جائے گی آہستہ آہستہ 🤣🤣🤣 پہلے پہل محسوس تو ہوتا ہی ہے کہ یہ بھلا کیا بات ہوئی کہ مہمانوں سے برتن دھلائے جائیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,213
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غم نہ کیجیے تھکن سے رات میں صحیح نیند آ جائے گی
گُلِ یاسمیں
Post #39,211
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فکر ناٹ ۔ ہم پاکستان میں بھی ایسا ہی کرتے ہیں۔ کام کرنے یا کروانے میں کیسی ہچکچاہٹ۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,209
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قصیدےخوب پڑھے گئے ہوں گے گڑ والے چاولوں کے۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,208
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کر لیتے ہیں ہم سارا کام پکانے کا شروع سے آخر تک۔ لیکن برتن دھونا ایک بڑا مسئلہ ہے خاص طور پر اس دن جب مہمان آئیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,206
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل کی طرح کچھ نیکیاں مہمانوں کے کھاتے میں بھی ڈال دیا کریں ان سے برتن دھلوا کر ، جیسے ہم کرتے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #39,204
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لیکن تھکن کس وجہ سے زیادہ ہوئی۔ کیا فالودہ بنانے لگ گئی تھیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,203
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مگر ان تک آواز نہ پہنچی ہوگی ورنہ ضرور آتے
گُلِ یاسمیں
Post #39,201
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہ کیا کریں زیادہ کام۔ خود کو تھوڑا آرام بھی دیا کریں
گُلِ یاسمیں
Post #39,200
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
وہ کیوں؟ بہت کام کیا آج؟
گُلِ یاسمیں
Post #39,198
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top