ارے واہ
ماشاء اللہ ماشاءاللہ
دل خوش ہو گیا۔ بہہہہہہت بہہہہہت مبارک ہو آپ کو، آپ کی فیملی کو۔
اللہ پاک ہمیشہ کامیابیوں سے ہمکنار فرمائیں آپ کو۔ آمین ثم آمین
ہاں تو میٹھا کیا کھلارہے ہیں اس خوشی میں؟
ہمیں تو دگنی خوشی ہوبرہی ہے کہ اب آپ کو محفل میں آنے کے لیے وقت مل جایا کرے گا۔