زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا سا نہیں ، بہت سا سوچ سمجھ کر انسان اپنے لیے بہتر ین راستہ منتخب کر سکتا ہے۔ اللہ پاک سب کے معاملات خیر و عافیت سے سلجھائیں آمین
گُلِ یاسمیں
Post #39,080
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
فالکرک، سکاٹ لینڈ میں گھوڑوں کے مجسمے کیلپیز
بہت زبردست۔
گُلِ یاسمیں
Post #5
جون 2، 2024
فورم:
تصاویر
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑے پھر انسان کیا سارا دن محفل جمائے رکھیں گے اردو محفل میں🤔
گُلِ یاسمیں
Post #39,078
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سر میں حروف کی ترتیب بدلیں تو رس بن جائے گا ۔شہد کی مکھیاں پھولوں سے رس لے کر شہد بنائیں گی۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,076
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صبر کا وقت ختم ہوا اور چائے کے دو مگ ہمارے سامنے ہیں۔ الحمدللہ
گُلِ یاسمیں
Post #39,074
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضروری نہیں کہ طوطے کو چوری ہی دی جائے۔ اسے موتی بھی کھلائے جا سکتے ہیں ۔حکمت کے موتی تاکہ وہ سیانی سیانی باتیں کرے۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,073
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
میرے جذبات سے واقف ہے میرا قلم، میں چاہت جو لکھوں تو چائے لکھا جاتا ہے
میرے جذبات سے واقف ہے میرا قلم، میں چاہت جو لکھوں تو چائے لکھا جاتا ہے
گُلِ یاسمیں
کیفیت نامہ
جون 2، 2024
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
اللہ ہی اللہ کیا کرو دکھ نہ کسی کو دیا کرو جو دنیا کا مالک ہے نام اسی کا لیا کرو
گُلِ یاسمیں
Post #43,246
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یعنی کہ ہم بھی لاعلم ہیں اوروں کی طرح۔ خیر نیا چکر شروع کرتے ہیں حروف کا۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,245
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہربہے پھر تو لگے گا کہ بم پھوٹا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #39,071
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عادت نہیں اتنا سونے کی لیکن صبح ساڑھے پانچ گھر پہنچے ہیں۔ کل سے پھر کام کاج شروع۔ کچھ گھنٹوں کی نیند تو بنتی ہے نا آپا۔ ہم تو عادت سے مجبور کہ ایک دو گھنٹے سے زیادہ سو نہیں پاتے۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,070
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گر صرف ہم پہ پابندی ہوتی تو بات بھی تھی۔ سب سفر کی وجہ سے تھکے پڑے نیندیں پوری کرنے واسطے۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,063
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
منع ہے ہمارا کچن میں جانا اگلے کم سے کم چار گھنٹے۔ نہ چائے نہ لسی۔ کچھ بھی نہیں۔ ہائے ظالم سماج۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,061
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ویسے کیا بات ہے کہ آج تو کوئی چائے کی تصویر بھی پیش نہیں کر رہا کہ اسی سے کہہ دیں ذرا تصویر سے نکل کے سامنے آ میری ☕☕☕
گُلِ یاسمیں
Post #39,059
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہم یقین کی منزلوں کے راہی۔۔۔ یقین کا پرچم لہرانے کے لیے ہی آئے ہیں دنیا میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,058
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یوں مکمل ہوا ایک اور چکر ہم چکر بازوں کا۔۔۔ نیا شروع کرتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,056
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
آہ کیا زبردست سرپھری سی بات کی ہے 🤣🤣🤣
گُلِ یاسمیں
Post #39,055
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پینے کو نہ ملے گی چائے آج۔ اور تب تک آنکھیں نہ کھلیں گی۔ محرم کو مجرم یا مجرم کو محرم لکھ دیا تو پہلے ہی سے جان کی امان چاہتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,053
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
توبہ توبہ ایسا ظلم۔۔۔ تین تو بہہہہہت دور رہ گئی گنتی۔ آج تو ایک بھی پینے سے گئے اگلے چار گھنٹے کم سے کم۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,052
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹکرایا نہ ہو گا کوئی سرپھرا اب تک۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,051
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top