زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غور کرنے کی بات ہے کہ داند نسیا تے فجری۔۔ اب تو شام ویلا ہو گیا ہے۔ اتنی دیر میں تو داند دور نکل گیا ہوگا
گُلِ یاسمیں
Post #39,109
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فکر ہو رہی ہے ہمیں اب تو ثمر کی۔ آئندہ سے تمام برتن اکٹھے کر کے انہی کے دھونے کے لیے رکھے جائیں گے
گُلِ یاسمیں
Post #39,108
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قصیدے لکھ رہے ہیں اہل دانش ترانے بھی تجارت بن گئے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #39,106
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کیوں نس گیا ہے؟ برتن دھونے کے ڈر سے🤣🤣🤣
گُلِ یاسمیں
Post #39,105
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لے بھی آئیے ثمر میاں چائے تاکہ ہم اس کی شان میں قصیدہ لکھیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,102
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مگر کیا ہی کمال کر دیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,101
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہیں ۔ دہی کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,100
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ویسے آدھا دودھ اور آدھا پانی والی چائے بھی چل سکتی ہے۔ اس سے زیادہ گاڑھی ہرگز نہ ہو۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,098
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہم تو اپنی چائے کا نقشہ بتا رہے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,096
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یعنی کہ غلطی ہو گئی۔ لسی مکھن مار کے ہوتی ہے چائے ملائی مار کے۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,095
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
انا کے شہر پہ کیسا سکوت مرگ ہے طاری میں دستک دے رہا ہوں کوئی دروازہ نہیں کھلتا
گُلِ یاسمیں
Post #39,093
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بس دودھ کم اور پانی زیادہ ہو ۔ بہت گاڑھی نہیں ہونی چاہیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,091
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پھر سے یاد کروا دیں کہ بغیر شکر کے ہو چائے۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,090
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تین نہیں بس دو مگ چائے ہمارے لیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,089
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹاہلی کے نیچے بیٹھ کر پئیں گے لسی پیڑے والی؟
گُلِ یاسمیں
Post #39,088
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چائے کی پکار آج کسی طرف سے بھی نہیں آرہی ہے۔ کیا چائے کی پتی ختم ہو گئی؟
گُلِ یاسمیں
Post #39,085
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حال دل کس طرح بیان کروں ان سے پہلی سی گفتگو بھی نہیں
گُلِ یاسمیں
Post #39,084
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خیر سےآج سیما آپا مصروف ہیں بہت۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,083
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دامن دل ہے تار تار اتنا اب اسے حاجت رفو بھی نہیں
گُلِ یاسمیں
Post #39,082
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
"ڈ" سے ڈر لگتا ہے دنیا داری تیرے اسباب سے ڈر لگتا ہے ریشم و اطلس و کم خواب سے ڈر لگتا ہے تیرے احساس سے ہو جاؤں نہ ریزہ ریزہ جذبہ ہائے دل بے تاب سے ڈر لگتا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #39,081
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top