زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہم تو پہلے بھی مزے لے کر پیتے تھے ثمرین کے ہاتھوں کی چائے
گُلِ یاسمیں
Post #39,197
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یعنی کہ ثمرین ہی کے ہاتھوں کی بنی چائے ملا کرے گی؟
گُلِ یاسمیں
Post #39,195
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ابھی تو ثمر کے آ جانے سے ثمرین کے کاندھوں سے کام کا کچھ بوجھ ہلکا ہوا تھا
گُلِ یاسمیں
Post #39,192
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
برا مان جائیں گے عاطف بھیا اگر ثمرین کو پھر سے دن بھر چائے بنانے پر لگا دیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,190
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرین کو آج کل بالکل چائے بنانے کے لیے نہیں کہا جا رہا کیونکہ ثمر نے یہ کام سنبھال لیا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,186
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جی آپا درست فرمایا آپ نے ❤️
گُلِ یاسمیں
Post #39,185
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چاہت سے آمین ثم آمین کہتے ہیں سب دعاؤں کے لیے۔ اور پر دم یہی دعا کرتے ہیزن سب جانے والوں کے لیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,183
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خیر و عافیت کی دعائیں سب کے لیے۔ اللہ پاک سب کے لیے قبول فرمائیں آمین
گُلِ یاسمیں
Post #39,180
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دل یہ پاگل دل میرا کیوں بجھ گیا آوارگی اس دشت میں ایک شہر تھا وہ کیا ہوا آوارگی
گُلِ یاسمیں
Post #39,178
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈوب جاتا ہے جب انسان یادو ں میں تو کھلی طبیعت اداس ہو ہی جاتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,177
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا یہ بھی بتاتے چلیں کہ یہ ان کا پسندیدہ بھی تھا اور سویاں تو بہت ہی زبردست بناتی تھیں۔ اچھا ہوا کہ تب ہمیں بھی مدد کے لیے ساتھ لگایا ہوتا تھا تبھی ہم بھی سویاں بنا سکتے ہیں فالودے کے لیے ۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,176
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
رہ رہ کر یاد آتا ہے جب امی جان بہت سارا فالودہ بناتی تھیں اور ہمارے تمام چچاؤں کے گھر بھیجتی تھیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,174
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑے ڑے سنئیے ذرا میرے جذبات سے واقف ہے میرا قلم میں چاہت جو لکھوں تو چائے لکھا جاتا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #39,173
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زبردست ہو گئی یہ بات۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,171
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ژوب بھی بھجوائیں کیا ایک پیالی فالودہ؟
گُلِ یاسمیں
Post #39,170
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سیما آپا آپ کی دعائیں دل خوش کر دیتی ہیں اللہ پاک قبول فرمائیں۔ آمین
گُلِ یاسمیں
Post #39,168
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضرور آپا۔ حد سے زیادہ شرارتی ہو گئی ہے ماشاءاللہ۔ اور یاداشت بھی اچھی پائی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,162
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طبیعت واقعی میں فالودہ کھانے کی ہو رہی ہے اور ہم بنانے بھی لگے
گُلِ یاسمیں
Post #39,160
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ہے آپا کہ ہم سب مل کر ہی دوڑ لگائے ہوئے ہیں۔ اس لیے کمال سب کا ہوا۔ ویسے یہ کمال ہے کون؟ جمال کا بیٹا؟
گُلِ یاسمیں
Post #39,158
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عاطف بھیا کو تو پہلے سے معلوم ہے
گُلِ یاسمیں
Post #39,155
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top