زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غنیمت ہے اس محفل کا دم ہمارے لیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,154
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فراک کاٹنے کے لیے رکھی تھی روفی بھیا اٹھا کر لے گئے
گُلِ یاسمیں
Post #39,152
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قینچی چھپانے کے لیے جگہ ڈھونڈ رہے ہیں روفی بھیا
گُلِ یاسمیں
Post #39,151
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کیا پوچھنا ہے آپا۔۔۔ پوچھئیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,149
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہ نہ کرتے پھر سے محفل میں آ گئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,143
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پر ہم نے تو ظفری بھیا کو بھی اس لیےکہا تھا کہ انہوں نے اولے پڑنے کی بات کی تھی۔ تبھی تو ہم نے پوچھ لیا کہ کیا سر منڈوایا ہے جو اولے پڑے۔ وہ بھی ایسے سیدھے سادے کے فورا ہی اعتراف کر لیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,138
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
توبہ توبہ ۔۔۔ہم ظفری بھیا سے تو کہہ سکتے ہیں ایسا لیکن ابن سعید بارے نہیں۔ جو ہمیں معطل کر دیا تو پھر آپ کسے پر مزاح کی ریٹنگ دیا کریں گے
گُلِ یاسمیں
Post #39,137
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثابت ہوا ابھی ابھی کہ محترم ابن سعید محفل پر سلیمانی ٹوپی پہن کر آتے رہتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,135
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جی بالکل ایسا ہی ہے آپا
گُلِ یاسمیں
Post #39,133
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا ککڑ کو بڑا ہونے دیجیے بیل بن جائے گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,127
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
رہ گئے باقی 875مراسلات
گُلِ یاسمیں
Post #39,126
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑے روفی بھیا آج پھر سے غیر حاضر ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,124
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زندگی کے کئی کام رکے پڑے ہیں جیسے کہ مرغی کاٹنا۔ بس اس کے ڈکرے کر کے آتے ہیں واپس
گُلِ یاسمیں
Post #39,123
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ژوبی وقفہ لینے لگے ہم۔ چارجنگ دیکھنے آئے موبائل کی۔ اور محفل ہی کے ہو کر رہ گئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,122
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ستے خیراں ❤️ ہماری پنجابی ابھی اتنی کمزور بھی نہیں ہوئی۔ 🤣 شاباش گل۔۔😍
گُلِ یاسمیں
Post #39,121
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شاید ہم نے غلطی کر دی ہو۔ کیا داند پنجابی میں بیل ہی کو کہتے ہیں؟ الف نظامی
گُلِ یاسمیں
Post #39,119
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صبر سے ہم نے اس لیے برداشت کر لیا
گُلِ یاسمیں
Post #39,116
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضروری ہے یہ تو۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,115
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ہے کہ گائے کا گھر والا
گُلِ یاسمیں
Post #39,113
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عاطف بھیا آپ ہی مدد کیجئیے ثمر کے داند کو اریسٹ کرنے کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,111
جون 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top