نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رک جاتے ذرا تو "ڑ" سے ملاقات ہو جاتی
  2. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊

    خیر مبارک دعاؤں پر آمین۔ ہاں جی ابھی تک تین ہی ہیں۔یہ بھی گرتے پڑتے یو گئے۔ غنیمت ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    داد دیتے ہیں آپ کے درست اندازے کی۔ وہی توہم بھی سوچتے ہیں کہ جتنی سخت چوٹیں لگی ہیں، کوئی ایک آدھ تو ٹوٹ پھوٹ ہونا بنتی ہے۔ لیکن الحمد للہ سلامت ہیں ۔ ہڈیاں ہوں گی تو ٹوٹیں گی نا 🤔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قول پر ریٹنگ تو زبردست والی مل جائے گی لیکن اب جو آپ نے لڑی کو پٹڑی سے اتارا ہے اس پاداش میں آپ کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا گل یاسمیں کا قول درست ہونے کی صورت میں ایوارڈ بھی ملے گا؟
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن اس طرح ٹافی کھایا بھی کہنا پڑے گا۔ بجلی چمکا کہنا کیا ٹھیک لگے گا کہنا 🤔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں زیادہ مراسلات باقی مگر صرف 545 چاہئیں مزید۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ ۔۔۔ مگر ہم سے نہ بولا جائے گا اس طرح۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم نے پلو میں باندھ لی ہیں باتیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یوں تو ہم نے نہ کہا نہ سوچا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو اب کر لیتے ہیں پٹھانوں کی دکان سے سامان خریدی تھی۔ اور حلیم بنائی
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹو بار پڑھ کر دیکھا۔ چائے کا تو کہیں ذکر نہ کرنا تھا میکوں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر ہم نے پٹھانوں والی حلیم بنائی ہے۔ کیونکہ پٹھانوں کی دکان سے سامان خریدا تھا
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں دبائیں گے کسی کا بھی حق۔ آپ منع بھی کریں گے تو دےکر رہیں گے بس جلدی سے بھیجیے آم۔ کھانے میں بھی تو وقت لگے گا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حالانکہ ع تو آم کھا کر ان کی گھٹلیاں نکال کر انہیں زمین میں دبا کر اگانے کی ساری محنت تو ہماری ہوگی الیکن گھٹلیوں کی قیمت تو ادا کرنی ہی ہے وہ منافع کی صورت میں کریں گے ۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر سے آپ کا کمیشن کتنا ہوگا اس آموں کے کاروبار میں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے بھیا گودا چھلکے ہی میں ملفوف ہوگا نا ورنہ تو ادھر ادھر چپکتا رہے گا
Top