نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زور سے واہ واہ کی آوازیں ہمیں بھی سنائی دی ہیں
  2. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    تعداد :32353 تاریخ: 4 جون 2024 وقت: 15:22 بمطابق ڈنمارک
  3. گُلِ یاسمیں

    اچھا تو یہ بات ہے، خیر سال ختم ہونے میں چھ ماہ اور چھبیس دن ہی تو باقی ہیں۔ گزارا ہو جائے گا...

    اچھا تو یہ بات ہے، خیر سال ختم ہونے میں چھ ماہ اور چھبیس دن ہی تو باقی ہیں۔ گزارا ہو جائے گا گاڑی کے بغیر۔
  4. گُلِ یاسمیں

    گاڑی کے بغیر۔۔۔ وجہ کیا ہوئی؟ کووڈ۔۔۔ اللہ پاک صحت عطا فرمائیں۔ آمین

    گاڑی کے بغیر۔۔۔ وجہ کیا ہوئی؟ کووڈ۔۔۔ اللہ پاک صحت عطا فرمائیں۔ آمین
  5. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    کچھ تو گڑ بڑ لگ رہی ہے عاطف بھیا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سارے الفاظ کھو گئے مگر ایک منی سی خواہش دل میں جاگی کہ۔۔۔۔۔۔ چل رہن دے۔ پھر کبھی سہی ۔ بہت پیاری نظم ہے روفی بھیا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    نظم: بچھڑے ہوؤں کو دعوتِ چائے ۔۔۔۔ احمد حاطب صدیقی

    نہ صرف الف ، ب ، پ والی بلکہ ی، ہ، و کے مالکانہ حقوق بھی ثمرین ہی کے نام ہو چکے ہیں اور دن میں جتنی بار ثمرین کا ذکر ہوتا ہے، چائے کی تہمتیں چائے پینے والوں کے نام ہوتی جاتی ہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    نظم: بچھڑے ہوؤں کو دعوتِ چائے ۔۔۔۔ احمد حاطب صدیقی

    ایڈکشن تو ہر گز نہیں ہے ۔ کیونکہ صرف صبح کے وقت چائے پیتے ہیں ہم ۔ اور دوسری صبح پھر سے اس کا ذائقہ ذہن میں تازہ کرنے کو پیتے ہیں۔ بس۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا آپ کو اردو محفل وقار بھیا کے نام کرنے پہ کوئی اعتراض تو نہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاباش آپ ہماری امید پر پورا اترے۔۔۔ ساری اردو محفل آپ کے نام ہوئی۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: صبر سے وقار بھیا ہم بتا دیں کہ ہمیں آپ سے اسی جواب کی توقع تھی
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطا مینا کی کہانی تو پرانی، پرانی ہو گئی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ کام کے بعد گھر جانے کی تیاری میں ہوں گے
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    علی وقار بھیا کیا سل پر رگڑنے سے قینچی کی دھار تیز ہو جائے گی؟
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور کیجئیے گا آپا ہمارے اسٹیٹس پر۔۔۔۔ کیسی خوبصورت چال چل رہا ہے مور۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر ناٹ۔۔۔ ہم کو معلوم ہے آپا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی کی دھار کیسے تیز کی جائے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ل غائب کر دیا گل کی عقل کے چکر میں۔ :rollingonthefloor:
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو جی یہ کیا بات کر دی بھلا آپا۔۔۔۔ اللہ آپ کو لمبی اور صحت والی عمر عطا فرمائیں آمین۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    موٹی عقل کا یہی تو فائدہ ہے۔ ایویں لوگ کہتے ہیں کہ موٹٰی عقل والے سیانے نہیں ہوتے۔
Top