نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم بہت تیزی سے ٹارگٹ کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ جیسے دنیا میں اس سے زیادہ ضروری کام ہی نہیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ صرف 392 مراسلات باقی رہ گئے ہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آپ کو اردو محفل پر اپنی رکنیت کی تاریخ یاد ہے تو شیئر کیجئے۔ ہماری ہے 26 مارچ 2021
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت سارے تیل کے کنستر بھرے پڑے ہیں۔ کوئی موقع ہی نہیں مل رہا انہیں خالی کرنے کا۔ کیا خیال ہے روفی بھیا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پ سے پرندہ ٹوٹا ٹوٹا ایک پرندہ ایسے ٹوٹا کہ پھر جڑ نہ پایا 😥😥
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تاکہ ہمیں سب کے مگ ادھر ادھر سے اکٹھے نہ کرنے پڑیں۔ کام بڑھ جاتا ہے نا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرے میں سب اپنے اپنے چائے کے مگ رکھتے جائیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین۔۔۔ دل خوش ہوا۔ اسی خوشی میں آج چائے کے برتن ہم دھوئیں گے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست سا ژوبی قہوہ بنا کر لائی ہیں ثمرین
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوبی چائے کا توتذکرہ سننے میں آیا۔ کیا ژوبی قہوہ بھی ہوتا ہے؟
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سبسکرائیب کیجیے ہمارے چینل کو۔ اور ساتھ ہی بیل آئیکن کو دبائیے۔ تاکہ ہماری ہر شنے والی ویڈیو کا نوٹیفکیشن آپ کو مل سکے
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید@فہیم بھیا کو بلانے کے لیے کبوتر بھیجنا پڑے گا الگ سے سندیسہ دے کر۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح رہے گا موبائل کی بجائے ؐipad استعمال کرنا۔ آنکھیں بڑی نعمت ہیں۔ ان کی حفاظت کرنی چاہئیے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ ظفری بھیا کو بھی آواز دی جائے
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطا ٹیں ٹیں کرتے ہوئے کہہ رہا ہے کہ وہ ریفری بنے گا
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے سیما آپاُبھی غبارے پھوڑنے میںُ حصہ لیں گی۔ آ جائیے آپا
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا آ جائیے۔ دیکھتے ہیں کون کتنے غبارے پھوڑے گا۔ روفی بھیا آپ بھی آ جائیے
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلیل سے نشانہ لے کر غبارے پھوڑیں کیا؟
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیوں لگاتار موبائل کا استعمال کر رہی ہیں آپا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل کا مطلب یہ تھا کہ محفل سے اس لیے غیر حاضر ہوئے کہ حلیم گرم کر کے کھائیں۔ اسی دوران علیشا کی طرف جانے کا پروگرام بن گیا تو غیر حاضری لمبی ہو گئی
Top