زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہیں کھانی تھی حلیمُ ۔ بنائی تو کل تھی
گُلِ یاسمیں
Post #39,685
جون 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اور اب روٹیاں بنانے لگے۔۔۔ نہ گھر میں کچن سے چھٹی اور نہ یہاں۔ 🤣🤣🤣
گُلِ یاسمیں
Post #39,679
جون 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بالکل نہیں۔ حلیم نہیں مگر علیشا کی طرف آئے ہوئے
گُلِ یاسمیں
Post #39,678
جون 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کچن میں مصروف۔۔۔ سوچا حلیم گرم کر لوں کھانے کو مگر فالودہ ہ پر نظر پڑ گئی تو وہی کھانے میں مصروف۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,651
جون 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
وہی تو۔۔۔ بہت مشکل ہوتا ہے پردیس کاٹنا فیملی کے بغیر۔ اللہ پاک قبول فرمائیں سب دعائیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,645
جون 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہم انتظار میں ہیں ۔ لائیے دیجئے فضیلت کی چادر۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,643
جون 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پھر اسی خوشی میں ہمیں ایک عدد اور فضیلت کی چادر دی جائے گی انعام میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,639
جون 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تعریف اتنی زیادہ ثمرین کی سن کر عاطف بھیا کا دل خوش ہو جائے گا
گُلِ یاسمیں
Post #39,638
جون 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹوئنکل ٹوئنکل لٹل سٹار کی طرح ایک سٹار بن گئی ہیں ثمرین
گُلِ یاسمیں
Post #39,637
جون 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرین کا ذکر محمداحمد بھیا کی لڑی میں بھی ہو رہا ہے آج کل۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,636
جون 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جی آپا سمجھے نہیں کہ آپ کن کی بات کر رہی ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,635
جون 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چائے بنوائی کیا بڑے بھیا سے؟ یا آج کا کام کل پر چھوڑ دیا؟🙄
گُلِ یاسمیں
Post #39,634
جون 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حالات ان شاءاللہ سب ٹھیک رہیں گے سرجری والے۔ بہت ساری دعائیں آپ کے لیے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,632
جون 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خیر سے روفی بھیا اتنے خاموش خاموش کیوں بیٹھے ہیں ایک طویل نظم شیئر کرنے کے بعد۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,631
جون 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دیر مت کیا کریں ڈاکٹر سے رابطہ کرنے میں اگر طبیعت خراب ہو تو۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,629
جون 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈاکٹر کو دکھایا؟
گُلِ یاسمیں
Post #39,628
جون 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا اوپر دیکھیے "ر" بھی گزر گیا
گُلِ یاسمیں
Post #39,626
جون 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا ذرا سی کھلی طبیعت ذرا سی غمگین ہو گئی ہے۔۔۔ کیونکہ علیشا کو آنا تھا آج مگر نہیں آئی
گُلِ یاسمیں
Post #39,624
جون 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
"ر" سے رشتے کبھی کبھار "ر" سے روگ جیسے کیوں لگتے ہیں۔ چنری بھیا کے اسٹائل میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,622
جون 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
"ڑ "گھوم پھر کر ہمارے حصے میں آگیا
گُلِ یاسمیں
Post #39,621
جون 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top