نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھوں پھاں کر رہی ہے
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حالانکہ ہم تو مکھن والا پیڑہ لیں گے لسی میں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر ہو گی ان شاء اللہ
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا کوئی بتائے کہ الف نظامی کیوں غیر حاضرہیں۔ پیڑے والی لسی بھی نہیں ملی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رفتار زبردست ہو نہیں سکتی نیند میں۔ آپ اگر کچھ وقفے کے بعد مراسلہ لکھتی ہیں تو صفحہ کو refresh کر لیا کریں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے آپا کیسی ہیں آپ کی آنکھیں ؟ دکھن کم ہوئی؟
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست ہو گیا۔۔۔ 269 مراسلات باقی ہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب تک پہنچ چکے ہم
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قوت سماعت کو کیا ہوا؟
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سرف سے دھلائی کرتی ہیں کیا؟
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاباش۔۔۔ ہم نے یہ کب کہا کہ ہمیں چائے پینے کے نام سے سستی ہوتی ہے۔ چائے پی کر تو ہم تازہ دم ہو جاتے ہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور سے سنئیے۔۔۔آواز آئی وعلیکم السلام
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری تو نہیں کہ ہم نے پنگا لینے میں پہل کی ہو۔ یہ شہد کی مکھیوں کی شرارت بھی ہو سکتی ہے اور پرانی دشمنی بھی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طاری ہو جاتی ہے سستی دوسروں کے لیے چائے بنانے کے خیال ہی سے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ ہم ضرور کھری کھری بلکہ جلی کٹی بھی سنا دیتے اگر یقین ہوتا کہ بھاگ جائیں گی۔ لیکن انھوں نے تو اڑ جانا تھا اور ہم بے پنکھ کے ہیں۔ کیسے ان کے پیچھے اڑتے ہوئے کھری کھری سناتے۔ اس لیے اپنے الفاظ ضائع نہ کیے۔ کیسا سیانا پن دکھایا نا ہم نے😎
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عادت ہے یہاں سبھی کو چائے کی۔جیسے لسی میں پانی ملا ملا کر اس کی مقدا نڑھا لی جاتی ہے تو ہم گرم پانی ملا کر چائے کی مقدار کیوں نہ بڑھائیں تا کہ سب کے کو ملے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجئیے سیما علی آپا سب سے پہلے آپ پیجئیے گرما گرم چائے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگ صرف ایک ہے تو سب کو باری باری چائے ملے گی۔ پہلے آئیے پہلے پائیے
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں دیں گےزحمت آج ثمرین کو چائے بنانے کی۔ ابھی سے چائے کا انتظام کر کے حاضر کر دی۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وقت کرتا جو وفا آپ ہمارے ہوتے ہم بھی اوروں کی طرح آپ کو پیارے ہوتے
Top