نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہاں کیا آم بھجوانے ہیں؟
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم تو اچھے اچھے مشورے دے رہے ہیں آپ کو آپا۔ عمل کرنے کے بعد بتائیے گا کہ کام کے تھے بھی یا نہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یوں کیا کریں کہ آپ بڑے بھیا کی ڈانٹ کو ان کی محبت سمجھ لیا کریں۔ آسان سا نسخہ ہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایویں ہی دانٹیں گے۔ یہ کیا بات ہوئی بھلا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    برتن نئے لانے کے پیسے بڑے بھیا ہی سے لیجئیے گا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے حساب کرتے ہیں کہ کتنے مراسلے باقی ہیں۔۔۔۔ 415 باقی رہ گئے آپا
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرے میں رکھ کر پیش کرنے کا بھی کہا کریں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثبوت ہے یہ چڑچڑاہٹ اس بات کا کہ آپ بہت تھک جاتی ہیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جیسی بھی بنائیں ، تعریف کر دیا کریں۔ ایک دن بنانا سیکھ جائیں گے اچھی والی بھی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے آپ بڑے بھیا سے بنوایا کریں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    اور پھر یوں ہوا کہ ۔ ۔ ۔

    میٹھے والی بات جان بوجھ کر گول کر دی نا :rolleyes::silent3:
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر و کرم فرمائیں اللہ پاک۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل سے کہئیے کہ حوصلہ رکھے۔دعا ہم بھی کریں گے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھیروں لاڈ پیار سے بچے بگڑ بھی تو جاتے ہیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا ہلکا سا ڈانٹ بھی دیا کیجئیے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رکھے ہیں سنبھال کر ہم نے زیک والے سارے کراس۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے آپا ہم سمجھے کہ آپ آرام فرما رہی ہوں گی۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ادا جعفری ´¯` بے رُخی بڑھتی رہی، وارفتگی بڑھتی گئی ´¯`

    خوبصورت انتخاب ۔ شئیر کرنے کے لیے شکریہ علی وقار بھیا۔
Top