نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سو فیصد متفق ہوں گے عاطف بھائی اس بات سے کہ چائے پینے سے انسانی دماغ اور زبان خاصے تیز ہو جاتے ہیں۔ آپ کیا کہتے ہیں روفی بھیا؟
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید دنیا میں چائے کے ایک کپ سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ہے لیکن سوچنے کی بات یہ ہے کہ چائے کا کپ چائے سے بھرا ہوا ہو یا خالی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبرکرنا سیکھ ہی جاتا ہے دل جب بجائے آنکھ بند کر کے آگ میں کودنے کی بجائے دانائی سے انجام کے متعلق بھی سوچے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ ایک اور گلہری باغیچے میں چھوڑ دی جائے تا کہ تمام اخروٹ کھا لیا کعے دوسری کے ساتھ مل کر۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطا بھی ٹیں ٹیں کر کے ہماری بات کی تائید کر رہا ہے
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ فرائض تو نبھانے پڑتے ہیں
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا تو فرائض منصبی نمٹانے میں مصروف ہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم نہ کیجئے ۔۔۔ کھا پی کر پھر سے محفل میں موجود۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں سنیں گے ہم کوئی بھی احتجاج
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وقت ہو گیا کچن میں جھانکنے کا۔۔۔۔ کچھ دیر کھانے پینے کا کام بھی ہو جائے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیں قبول نہیں ہے
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ ہمارے دو مگ دو گھونٹ چائے ہوئی نا پھر تو۔ :noxxx:
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اس کےساتھ ہی یہ دور ختم :silent3:
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہانہ اچھا ہے :rollingonthefloor:
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے بتا دیتے ہیں کہ ایک ہوتی ہے میتھی جس پر پیلے پھول لگتے ہیں۔ دوسرے ہوتے ہیں میتھے جن پر سفید پھول لگتے ہیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو اب ہم بات کی تہہ تک پہنچ ہی گئے کہ ثمرین صرف آپ کا کہنا مانتی ہیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹالتی رہتی ہیں شاید اسی لیے ثمرین ہمیں۔ آپ ہی کہ شہ پر۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین ۔۔۔۔۔ چائے سر تھک گیا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جانے دیجئیے کیونکہ جو اس نے مارا تھا وہ ڈنک تھا یا ڈنگ بھی کہہ سکتے ہیں۔ اور آپ کی اطلاع کے لیے عرض کریں کہ وہ چیخ نہیں تھی چیخیں تھیں۔ ابھی تک گونجتی ہیں کانوں میں۔ اللہ اللہ۔
Top