زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چائے کے ساتھ؟ یا پوریاں بھی کھلائیں؟
گُلِ یاسمیں
Post #39,528
جون 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ظاہر ہے کہ ہم طوطے سے مل بانٹ کر ہی کھاتے پیتے ہیں۔ چائے ہو یا میتھے والی روٹی۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,267
جون 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خیال ہے کہ علیشا ہی ہو گی۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,526
جون 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دھوپ نکلی ہے صبح سے اچھی خاصی۔۔۔ اور جس دن ایسا ہو، بار بار یہی گنگنانے کو دل چاہتا ہے اج دن چڑھیا تیرے رنگ ورگا :love: :love: :love:
گُلِ یاسمیں
Post #39,525
جون 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈیڑھ دو مربع میٹر میں لگائے گئے میتھے سات سے آٹھ بار روٹیاں بنانے کے لیے کافی ہوتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,523
جون 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا کل پھر پتہ کریں گے شاید آ گئے ہوں تازہ میتھے۔ اس بار گھر میں جو نہیں اگائے۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,522
جون 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
روٹی بیسن والی تمام مسالہ جات شامل کر کے ، میتھے اور ہرا دھنیہ ڈال کر لسی کے ساتھ کھانے کو دل چاہ رہا ہے لیکن میتھے نہ ملے۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,521
جون 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑے کھانے پینے کا ذکر کہاں سے آ گیا ابھی ہی سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,520
جون 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زیرا اور سوکھا ثابت دھنیہ ہتھیلی پہ مسل کر پکوڑوں میں نہ ڈالیں تو خوشبو اور ذائقے میں کمی رہ جاتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,519
جون 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ژوب جا چکی ہوں شاید۔ لیکن اتنا سویرے تو نہیں جاتی ہیں۔ شاید میکائل کے کھانے کے لئے کچھ بنا رہی ہوں گی۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,518
جون 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سیما علی آپا کہاں ہیں۔ ہم آئے تو وہ چلی گئیں،
گُلِ یاسمیں
Post #39,517
جون 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شاید خطرہ بہہہہت ہی زیادہ ہوتا ہے جب تیرنا نہ آتا ہو۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,516
جون 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضرور کچھ ایسا ہی ہوا ہو گا لیکن یہ تو عظیم اب خود ہی آ کر بتائیں گے کہ دانستہ غوطہ لگایا یا کسی نے دھکیل دیا تھا پانی میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,514
جون 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طبیعت چاہے تو بھر بھر پیالہ کھائیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,513
جون 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ہے کہ آپ کا فکر کرنا بنتا ہے۔ لیکن یہ اونگھ جیسی کون سی بات کر دی ہم نے بھلا۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,512
جون 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ضرور پیا جا سکتا ہے۔ اتنا مزے کا جو ہوتا ہے۔ چائے میں بھی دو چار قطرے شامل کر لیں تو کوئی حرج نہیں۔ یاد رہے کہ کشمیری چائے کا بولا ہم نے۔
گُلِ یاسمیں
Post #43,265
جون 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
سدا نہ باغیں بلبل بولے تے سدا نہ باغ بہاراں
گُلِ یاسمیں
Post #43,263
جون 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شکیل احمد خان23 کی غیر حاضری لگ رہی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #43,262
جون 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊
ہمارے پاس 10:53 صبح کے
گُلِ یاسمیں
Post #185
جون 4، 2024
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قینچی سے دھاگہ کاٹ دیجئے تولیے کا جو سلائی ادھڑ گئی ہے کنارے سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #39,506
جون 4، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top