نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    حکومت عمران خان کو تھکانا چاہتی ہے!

    سارے وعدے کب وفا ہوتے ہیں ؟ ہم انسان اپنے آپ سے کیے ہوئے وعدے بھی پورے نہیں کر پاتے، یہ تو پھر سیاسی مخلوق ہیں ۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    یا مُجھے توڑ دے اِک گہری نظر سے چُھو کر، یا میرے ضبط کو اِظہار کا لہجہ دے دے

    یا مُجھے توڑ دے اِک گہری نظر سے چُھو کر، یا میرے ضبط کو اِظہار کا لہجہ دے دے
  3. عبدالقیوم چوہدری

    حکومت عمران خان کو تھکانا چاہتی ہے!

    یہ سب ان کے انتخابی وعدوں اورمنشور کا حصہ ہوں گے، تبھی بنا رہے نا
  4. عبدالقیوم چوہدری

    حکومت عمران خان کو تھکانا چاہتی ہے!

    تو وہ آیا ہے نا۔۔۔۔ اکثریتی ووٹ لیکر ۔پورے ڈیڈھ کروڑ ووٹ
  5. عبدالقیوم چوہدری

    حکومت عمران خان کو تھکانا چاہتی ہے!

    جب بقول آپ کے وہ نام نہاد ہے تو پھر جو مرضی کرے۔۔۔ :winking:
  6. عبدالقیوم چوہدری

    حکومت عمران خان کو تھکانا چاہتی ہے!

    مجھے بھی حیرت ہے :worried: ۔۔ آپ یوں کہہ رہے ہیں کہ جیسے میں نے سمجھا :idontknow:۔۔۔ کب سمجھا ؟:ohgoon: :cool2:
  7. عبدالقیوم چوہدری

    فلپ ہیوز کی اندوہناک موت کے صرف دو ہی دن بعد کرکٹ میں ایک اور موت

    تدفین میں ریاستہائے متحدہ امریکہ کی طرف سے سرکاری طور پر کوئی شریک ہوا ؟
  8. عبدالقیوم چوہدری

    کیا عمران خان ملک بند کرنے میں کامیاب ہو جائے گا؟

    آہا۔۔۔ پاکستان نا ہوا، قمیض کے بٹن ہو گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :p
  9. عبدالقیوم چوہدری

    حکومت عمران خان کو تھکانا چاہتی ہے!

    arifkarim کیا ایک عام صحتمند انسان اس طرح کے دعویٰ اور باتیں کر سکتا ہے ؟
  10. عبدالقیوم چوہدری

    جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

    اس جملے کی وضاحت کر سکتا ہے کوئی ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان سے یہ غلطی سرزد ہوئی اس کی نشاندہی ہم نے کی اور علماء اسلام نے بھی کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ مفتی نعیم صاحب کون ہیں ؟
  11. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف تعارف

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ جی آیاں نوں شاہ صاحب
  12. عبدالقیوم چوہدری

    امریکی جرنیل کا چشم کشا اعتراف ’’ہم افغان جنگ ہار چکے!‘‘

    ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکہ حکیموں کی مانتا ہے ؟
  13. عبدالقیوم چوہدری

    نیا خیبر پختونخواہ؟

    توبہ توبہ ۔۔۔مغل بادشاہوں کی طرح کے کام نہ کی جیے گا، ایسے خطاب صرف نون لیگیوں کے لیے مختص ہیں ۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    نیا خیبر پختونخواہ؟

    لو جی۔ بنوں سے صوبائی اسمبلی کی 4 سیٹیں ہیں اور ایک پر بھی تحریک انصاف کا امیدوار نہیں جیتا۔ اے کی رولا اے ؟ کس کے خلاف زمرہ بنایا ہے سیاسی انتقام کے لیے ؟
  15. عبدالقیوم چوہدری

    نیا خیبر پختونخواہ؟

    نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی بھی ہے لیکن بغیر علاقے کے
  16. عبدالقیوم چوہدری

    نیا خیبر پختونخواہ؟

    اس خان صاحب کی روح تو جلال آباد میں ہونی چاہیے، یہاں کیا کر رہی ہے ؟
Top