ملک کیسے بند کریں گے ؟ تاجر تنظیموں نے تو جوابی دھمکیاں دے دی ہیں۔
باقی
ٹرانسپورٹ یونینز، لیبر یونینز، اساتذہ، ایپکا، کورٹ بارز، ڈاکٹرز، انجئینرز ایسوسی ایشنز اور دیگر خدمات مہیا کرنے والوں کی یونین سے کوئی بات چیت ہوئی تحریک انصاف کی ؟ یا بس خان صاحب نے اعلان کیا، پھر ان کے نمبر 2 نے تاریخوں...