اس جملے پر ایک واقعہ یاد آگیا۔
2011 کی سردیوں کے دن تھے میں ق لیگ کے ایک راہنما کے گھر ( اسلام آباد ) کسی کام سے گیا تو وہ لان میں بیٹھے لنچ کر رہے تھے، مجھے بھی شریک کر لیا۔۔اس دوران ایک 35-38 سالہ صاحب وارد ہوئے، شاندار بوسکی کا سوٹ، گولڈ کے بٹن لگے ہوئے، سلام دعا کر کے وہیں لان میں بیٹھ گئے...