نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    حکومت عمران خان کو تھکانا چاہتی ہے!

    چوہدری صاحب اس کا کیا مطلب ہوا ؟
  2. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی آیت

    وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا لَعِبٌ وَلَهْوٌ ۖ وَلَلدَّارُ الْآخِرَةُ خَيْرٌ لِّلَّذِينَ يَتَّقُونَ ۗ أَفَلَا تَعْقِلُونَ انعام -32 دنیا کی زندگی تو ایک کھیل اور ایک تماشا ہے، حقیقت میں آخرت ہی کا مقام اُن لوگوں کے لیے بہتر ہے جو زیاں کاری سے بچنا چاہتے ہیں، پھر کیا تم لوگ عقل سے کام نہ لو گے؟
  3. عبدالقیوم چوہدری

    اچھا۔۔۔ میں سوچ رہا تھا کہ آپ کسی اچھے کیمرے یا فوٹو گرافر کا نام لیں گے۔ خیر شیشہء دل کا رولا...

    اچھا۔۔۔ میں سوچ رہا تھا کہ آپ کسی اچھے کیمرے یا فوٹو گرافر کا نام لیں گے۔ خیر شیشہء دل کا رولا یہ ہے کہ عکس ٹھہرتا تو ہے پر تصویر نہیں بن پاتی
  4. عبدالقیوم چوہدری

    نیا خیبر پختونخواہ؟

    یہ وزیر اعلیٰ جناب خٹک صاحب کا ہیلی کا استعمال تو بنتا ہے، باقی صاحبان (بڑے خان صاحب کو چھوڑ کر) نے کس لیےسرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کیا ؟ رائیٹ ٹو انفارمیشن کے تحت اس کی تفصیلات بھی مل جائیں گی کیا !!!
  5. عبدالقیوم چوہدری

    ارمانوں کی تصویر بنائی جا سکتی ہے کیا ؟

    ارمانوں کی تصویر بنائی جا سکتی ہے کیا ؟
  6. عبدالقیوم چوہدری

    آداب

    آداب
  7. عبدالقیوم چوہدری

    مختصر لطائف

    شکر الحمدللہ
  8. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کو ناروے سیر کیلئے کیوں آنا چاہئے؟

    یہی کہ آپ کے دائرہ اختیار میں نہیں۔۔۔:) ورنہ آپ نے چن چن کر اینٹی عمران خان تارکین وطن کو سست، کام چور اور جرائم پیشہ قرار دے دے کر پاکستان واپس بجھوا دینا تھا :p
  9. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کو ناروے سیر کیلئے کیوں آنا چاہئے؟

    اب تو آپ بھی ان کی مجبوری کا حصہ ہیں۔۔۔ مجبوری ہے انکی ہماری;)
  10. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کو ناروے سیر کیلئے کیوں آنا چاہئے؟

    تبھی ناروے باقی ملکوں کے لوگوں کو شہریت دیتا رہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ بیچارہ :battingeyelashes:
  11. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کو ناروے سیر کیلئے کیوں آنا چاہئے؟

    کیا آپ کے ملک میں بھی صرف نارویجین ہی بناتے ہیں ؟
  12. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کو ناروے سیر کیلئے کیوں آنا چاہئے؟

    یعنی یہ حرام کے بغیر حرام ہے ۔۔۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کو ناروے سیر کیلئے کیوں آنا چاہئے؟

    کیا اسے کھانے کے لیے ناروے آنا ضروری ہے ؟ کہیں اور بھی بن تو سکتی ہو گی !!!
  14. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کو ناروے سیر کیلئے کیوں آنا چاہئے؟

    یہ ترکیب میں پورک کا ذکر بھی آیا ہے، لازمی تو نہیں !!!
  15. عبدالقیوم چوہدری

    حکومت عمران خان کو تھکانا چاہتی ہے!

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  16. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کو ناروے سیر کیلئے کیوں آنا چاہئے؟

    کیا اجزائے ترکیبی ہیں ؟ میٹھی ہے کہ لُونی ؟
  17. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد الحمد للہ میری چھوٹی بٹیا حریم احمد کو پاکستانی شہریت کا سرٹیفیکیٹ اور پاسپورٹ مل گیا :)

    ایک سوال آیا ذہن میں ۔۔۔ برادر ہی کیوں ؟ سسٹر کیوں نہیں ؟ کیا ملک یا کنٹری مذکر سمجھے جاتے ہیں ؟ اور اس وجہ سے ممالک کے ساتھ برادر لکھا جاتا ہے!!!
  18. عبدالقیوم چوہدری

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    جی جی ۔۔۔ وہی۔ ویسے آپ کو جناب عمران خان صاحب کچھ زیادہ جگہوں پر نہیں محسوس ہونے لگ گئے۔۔ !!!
Top