جی
وہاں مکھیاں بہت زیادہ ہیں نا۔۔۔ اب خان صاحب لاڑکانہ جا رہے ہیں، امید ہے کہ رہی سہی کا کام تمام کر کے آئیں گے:)
سات آٹھ سال پہلے کی بات ہے میں ہالینڈ کی ایک فرم سے کچھ پرزوں کے بارے میں برقی خط و کتابت کے ذریعے بات چیت چلا رہا تھا اور کوئی چار، پانچ برقیوں کا تبادلہ ہو چکا ہو گاکہ ایک دن...