نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    متفق چھپڑ کے پانی کے دو، تین یا شاید چار ناہنجار قطرے جو ناجانے کس کس قسم کے وائرسوں سے لبا لب بھرے ہوئے تھے جو ایک بار گھس بیٹھ کر گئے تو واپس نکلنے کو راضی ہی نہ ہوئے ۔ میٹھے کڑوے تیل گرم کر کے روئی کے بُڑے کے ساتھ انڈیلے جاتے رہے لیکن آرام کہیں اگلی سہ پہر ہی آیا تھا ۔ شاید سوجن وغیرہ بھی...
  2. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی ویڈیو

    جیمز بانڈ 007 :cool2:
  3. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    کالے دائرے میں موجود جگہ مکمل طور پر چھپڑ ہوتی تھی۔ اب جو ہلکا سبز رنگ نظر آرہا ہے چھپڑ بس اب ان 2 جگہوں تک ہی رہ گیا ہے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    لیں جی۔۔ میں نے اپنا کان خراب کر دینے والے چھپڑ کو ڈھونڈ لیا ہے۔ اب تو اس میں 'بھینسیں' بھی نہیں جاتیں :) یہ جدھر سرخ نشان ہے یہاں کان میں پانی ڈلا تھا۔ اب بھی جب اس جگہ کو دیکھتا ہوں تو غصہ آتا ہے۔ :p
  5. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    سرگودھا کے آس پاس چناب سے نکلنے والی کوئی نہر یاد تو نہیں پڑتی، کیونکہ سرگودھا شہر دریائے چناب کی دائیں طرف ہے۔ تکنیکی طور پر اس طرف نہر جا نہیں سکتی۔ البتہ ہیڈرسول جو دریائے جہلم پر ہے وہاں سے ایک نہر سرگودھا کی طرف رواں دواں ضرور ہے۔ خیر ہو گی کوئی۔ آبپاشی اور سیلاب دو الگ الگ چیزیں نہیں ؟
  6. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    :) بچپن میں، کئی دفعہ میں نے بھی گاؤں کے اکلوتے 'چھپڑ' میں چھلانگیں ماریں تھیں۔ پھر ایک بار کان میں پانی چلا گیا اور پوری رات تکلیف سے دوچار رہا۔ ناجانے کون کون سے ٹوٹکے آزمائے گئے اور پھر کہیں دوسرے دن کان کو آرام آیا۔ اس کے بعد پکی توبہ کرلی۔ :) آپ نے پنجاب کے کس علاقے میں یہ شغل اپنائی رکھا ؟
  7. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

  8. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

  9. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

  10. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    کوشش
  11. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    ش
  12. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی آیت

    وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرَىٰ عَلَى اللَّهِ كَذِبًا أَوْ كَذَّبَ بِآيَاتِهِ ۗ إِنَّهُ لَا يُفْلِحُ الظَّالِمُونَ انعام -21 ور اس سے بڑھ کر ظالم کون جو اللہ پر جھوٹ باندھے یا اس کی آیتیں جھٹلائے، بیشک ظالم فلاح نہ پائیں گے
  13. عبدالقیوم چوہدری

    حکومت ایک سو دس فیصد ذمہ دار ہے!

    :):):) نہیں۔۔۔ بیک ٹو ورک
  14. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    یہ پوسٹ دیکھیے۔ اس کی لاسٹ لائینز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوپر والی پوسٹ اور اس کی لائیکز کی کچھ نہ کچھ وضاحت کر دیتی ہیں۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    حکومت ایک سو دس فیصد ذمہ دار ہے!

    اگر آپ 30 نومبر سے پہلے آتے تو ملاقات بہت ممکن تھی۔۔ خیر اگلے پھیرے میں سہی، بشرط زندگی
  16. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    وہ ایک محاورہ ہے۔۔جیسا راجہ ویسی پرجا۔۔۔ گو کہ جیسی پرجا ویسا راجہ بھی ایک دم فٹ بیٹھتا ہے۔ ۔۔۔سپورٹران کا اتنا قصور نہیں۔۔۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    حکومت ایک سو دس فیصد ذمہ دار ہے!

    اس سال کے اختتام پذیر ہونے میں 50 دن رہ گئے، یعنی آپ تیاری میں ہیں ؟
  18. عبدالقیوم چوہدری

    حکومت ایک سو دس فیصد ذمہ دار ہے!

    تو اب پاکستان بلکل نہیں آتے ؟
  19. عبدالقیوم چوہدری

    حکومت ایک سو دس فیصد ذمہ دار ہے!

    ملا کی کوالیفیکشن تک پہنچنے سے پہلے ہمیں اپنے اس معاشرتی رویے کے بارے میں بھی غور کرنا چاہیے، جس میں کسی بھی قسم کے ہینڈی کیپیڈ یا غریب بچے کو اس کے والدین عام دنیاوی تعلیم دینے کی بجائے جا بجا برساتی کھمبیوں کی طرح بنے دینی مدرسوں میں ڈال دیتے ہیں کہ نا وہ اس کو صحیح سے کھلا پلا سکتے ہیں اور...
Top