جو کام (شمالی وزیرستان آپریشن) انکل سام کے بے تحاشا اصرار کے باوجود دو سابقہ سپہ سالار مختلف وجوہات کی وجہ سے کرنا نہیں چاہتے تھے یا کر نہیں سکے، موجودہ سپہ سالار نے کر دیا۔ کالم نگار نے حد سے زیادہ ہوئی عزت افزائی میں اس ممکنہ وجہ کی طرف اشارہ ہی نہیں کیا اور بس گھما پھرا کر بات ساقی اور...