سمتھ کو اس وقت ٹیسٹ کا بہترین بیٹسمین سمجھتا ہوں. میں نے آپ کی ایک میچ کی مثال لانے پر یہ بات کہی تھی. کہ اتنا بہترین بیٹسمین ہوتے ہوئے بھی کتنے میچ ہارا ہے. :)
مور یہاں اتنے ہیں کہ جو بھی آئے، کوئی نہ کوئی ناچ کر دکھا ہی دے گا. :)
یہ مین ریلوے لائن ہے، لہٰذا وقتاً فوقتاً ٹرین گزرتی ہی رہتی ہے.
پسند فرمانے کا شکریہ :)
اس کا ذکر بھی کیا ہے، مگر شاید ان کی نظر سے نہیں گزرا. :)
شیر تو موجود ہے ، لہٰذا مجھے ببر شیر ہی کہا گیا ہے. شکریہ :)
پہلے کے دن نہیں سال ہیں. ٹڈ کو تو ابھی جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہیں. :P
نو سال میں بہت کچھ بیت گیا ہے. :)
جوان تو خیر ابھی بھی ہوں. اس وقت نوجوان تھا. :)
جی میری نقل و حرکت کم ہی ہے۔ یہ بھی شاید تھوڑی زیادہ ہو گئی ہے، ایک دو ٹرپس کی وجہ سے۔
ورنہ گھر سے سٹاپ اور سٹاپ سے گھر ہی روزانہ کی واک ہوتی ہے۔ دفتر میں بھی کم ہی چلت پھرت ہوتی ہے۔