حد سے بڑھنے لگی بدگمانی مری
آپ نے چھیڑ دی پھر کہانی میری
ایک پل کو ٹھہر جا غمِ دو جہاں
مشورہ چاہتی ہے جوانی میری
سنگ دل دوستوں کے حسیں شہر میں
کام آئی بہت سخت جانی مری
خلقتِ شہر دہرائے گی دیر تک
نغمۂ جاں ترا، نوحہ خوانی مری
چیخ اٹھے بام و در، بول اٹھی چاندنی
جب بھی حد سے بڑھی بے زبانی مری...
2008 میں پنجروں میں موجود شیر اور شیرنی
شیر کی معیت میں
اُس وقت ہم موجودہ رہائش گاہ میں شفٹ ہوئے تھے. تو دوستوں کو یونیورسٹی سے واپسی پر گھر دکھانے لایا اور ساتھ ہی پارک بھی گئے تھے. اسی لیے یونیفارم میں ہوں. :)
گھر سے محض 5 منٹ کی مسافت پر وائلڈ لائف پارک موجود ہے۔ مگر آخری دفعہ یہاں نو سال پہلے یونیورسٹی کے ہم جماعت ساتھیوں کے ساتھ گیا تھا۔ اتنا قریب ہونے کے باوجود دوبارہ جانا نہ ہو سکا۔
یہاں پہلے ایک شیر گھر موجود تھا جو کہ بعد میں ایک کالج کے سٹوڈنٹس کی شرارت کے باعث ختم کرنا پڑا۔ اور شیروں کو...