بہت عمدہ تحریر راحیل بھائی.
دراصل غم اور مشکلاتِ زندگی انسان کی قوتِ مشاہدہ بڑھا دیتے ہیں. تو اکثر شعراء کی زندگی آپ کو کسی نہ کسی زاویے سے مشکلات میں یا غموں میں گھری نظر آئے گی. مگر ہر غمزدہ یا مشکلات کا شکار انسان شاعر نہیں ہوتا. :)
اسی طرح صرف شاعری کے اصول و ضوابط سیکھ لینے سے بھی انسان...