نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    یہ فانٹ کس نے بنایا تھا

    یہاں اپلوڈ کر کے ڈائریکٹ لنک شئر کر دیں.
  2. محمد تابش صدیقی

    یہ فانٹ کس نے بنایا تھا

    ایرر آ رہا ہے. شاید پبلک لنک نہیں ہے
  3. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    ناظرین آپ کو اہم خبر دیتے چلیں کہ مردم شماری کے دوران بھٹو تلاش کر لیا گیا ہے. یہ خبر ہم آپ کو ایکسکلوسِو دے رہے ہیں.
  4. محمد تابش صدیقی

    آپ کا قد، وزن اور عمر!

    بہت کم ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    یہ فانٹ کس نے بنایا تھا

    تصویر نظر نہیں آ رہی
  6. محمد تابش صدیقی

    آپ کا قد، وزن اور عمر!

    مشکل بہت مشکل بہت ہی مشکل یہ تو ویسے ہی نہیں کرتا۔
  7. محمد تابش صدیقی

    آپ کا قد، وزن اور عمر!

    کولڈ ڈرنکس تو بس عید کے عید ہی پیتا ہوں۔ دعوتوں میں بھی کبھی کبھار ہی پیتا ہوں۔
  8. محمد تابش صدیقی

    آپ کا قد، وزن اور عمر!

    ہمارے گھر امی اور ابو دونوں کو بلڈ پریشر اور شوگر ہونے کے باعث مصالحے کم ہی ڈلتے ہیں۔ اور آئل بھی کین اولِو (canolive) استعمال ہوتا ہے۔ جس کی مجھے ڈاکٹر نے بھی اجازت دی ہے۔ اور سبزیاں بھی ریگولر کھاتا رہتا ہوں۔ بس ورزش نہیں کرتا اور واک کی کوئی روٹین نہیں ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    غزل ۔ تشنگی بھی سراب ہے شاید ۔ محمد احمدؔ

    ارے!!! اتنی عمدہ غزل نظر سے کیسے رہ گئی؟ شاید چھوٹی بحر کی وجہ سے۔ ایک ایک شعر لائقِ داد۔ لہٰذا داد کی غرض سے سب کے لئے اپنا اپنا ایکسکلوسِو اقتباس۔ کچھ اشعار بہت اچھے اور کچھ ان سے بھی زیادہ اچھے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    امام شافعی رحمہ الله کے اشعار

    بہت خوب۔ کوشش کریں کہ عربی اشعار کو کم از کم اتنی حرکات و اعراب کے ساتھ لکھیں کہ عربی نہ سمجھنے والے کو پڑھنے میں آسانی ہو۔ جزاک اللہ
  11. محمد تابش صدیقی

    آپ کا قد، وزن اور عمر!

    دماغی نہیں، طبعی عمر کا پوچھاہے۔ اور ناروے میں وزن کرنے کی سہولت میسر نہیں؟
  12. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    کیمرے کے ڈر سے چوری ترک کی، ورنہ کر لیتا۔ اس میں غیرت کہاں سے آئی؟ بزدلی ہی ہے، پکڑے جانے کے خوف سے ڈر گیا۔
  13. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    اسے غیرت مند نہیں بزدل چور کہتے ہیں۔ :P
  14. محمد تابش صدیقی

    آپ کا قد، وزن اور عمر!

    جب دوڑنا شروع کر چکیں تو بتائیے گا۔ منصوبے تو میں نے بھی بہت بنائے ہیں۔
  15. محمد تابش صدیقی

    آپ کا قد، وزن اور عمر!

    مجھے کچھ حوصلہ ہوا ہے اب۔
  16. محمد تابش صدیقی

    فنِ خوش نویسی پر ایک منفرد کتاب ۔ مرتبہ، نصراللہ مہر۔

    ہم غالباً چوتھی جماعت میں تھے جب، تختی ختم کر دی گئی تھی، اسلام آباد کے گورنمنٹ سکولز سے۔ اور جو لکھوائی جا رہی تھی وہ بھی بس رسماً ہی لکھوائی جا رہی تھی۔ جس کے گھر کوئی خوش خطی جاننے والا ہوتا تھا، وہ تو پھر کچھ قلم بنانا اور دوات تیار کرنا سیکھ جاتا تھا۔ ورنہ اکثر بچے تو نوک دار قلم سے ہی...
  17. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گُڑ کھائیے۔
Top