نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    فاٹا خیبر پختونخوا کا حصہ؟

    یہ امید تو تب رکھی جائے، جب نئے صوبے بننے دیے جائیں۔
  2. محمد تابش صدیقی

    فاٹا خیبر پختونخوا کا حصہ؟

    میری رائے میں اس کی بنیادی وجہ صوبوں کو قومیتوں سے منسوب کرنا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ خیبر پختونخواہ کے نام کی تبدیلی کے وقت ہزارہ ڈویژن والوں نے اختلافی ردِ عمل دیا۔
  3. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    چلی. ڈان اخبار میں ترکیب آئی. پہلی دفعہ بنائی اور بہت مزیدار.
  4. محمد تابش صدیقی

    وائلڈ لائف پارک، لوئی بھیر، اسلام آباد

    بہت شکریہ بہن. پارک کے راستے میں ریلوے ٹریک پر پل ہے. :)
  5. محمد تابش صدیقی

    تعارف

    اردو محفل پر خوش آمدید.
  6. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہو گی
  7. محمد تابش صدیقی

    کیا لوگوں نے گرد آلود کتنا چہرۂ ماضی نظرؔ حیرت ہے پھر بھی اس کی تابانی نہیں جاتی

    کیا لوگوں نے گرد آلود کتنا چہرۂ ماضی نظرؔ حیرت ہے پھر بھی اس کی تابانی نہیں جاتی
  8. محمد تابش صدیقی

    تعارف میرا تعارف

    موصوف دراصل خوبصورت کہلوانے کے لیے الو بننے پر بھی فوراً تیار ہو گئے۔ :p
  9. محمد تابش صدیقی

    تعارف میرا تعارف

    اس سے یاد آیا کہ شکیب بھائی غائب ہیں بہت دنوں سے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ٹو: محمد وارث سی سی: عبدالقیوم چوہدری
  11. محمد تابش صدیقی

    تعارف میرا تعارف

    بہت خوبصورت ہے۔۔۔ الو کا پٹھا
  12. محمد تابش صدیقی

    "کوئی بھول نہیں پایا"

    بہت خوب. مگر بحور سے آزاد تو نہیں. :) مفعول مفاعیلن بحور سے آزاد شاعری میں نثری نظم پوسٹ کی جاتی ہے. آزاد نظم پابندِ بحور شاعری میں آتی ہے. :)
  13. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    جی معروف طریقہ یہی ہے۔ اور تمام فقہ میں معمول بھی۔ میں نے کچھ دفعہ اہلِ حدیث حضرات کے ہاں تراویح میں یہ عمل دیکھا ہے۔ اگر کوئی اہلِ حدیث بھائی یہاں موجود ہوں گے تو بہتر بتا سکیں گے۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    تصویر پر مضحکہ خیز کیپشن کے ساتھ تو لگے گا۔ لیکن اگر کوئی فقہ اجازت دیتی ہے تو پسند یا ناپسند کی بنیاد پر چھوڑنا اچھی بات نہیں۔ :)
  15. محمد تابش صدیقی

    دعائیہ کلام

    اجازت ہو تو میں آپ کے نام کے ساتھ فیس بک پر شئر کر سکتا ہوں؟ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    جی، غالباً فقہ شافعی یا مالکی میں سامع کو قرآن کھول کر رکھنے کی اجازت ہے۔ انہوں نے ذرا جدید طریقہ اپنا لیا ہے۔ یہاں پاکستان میں اہلِ حدیث حضرات کی مساجد میں مشاہدہ کیا ہے۔ و اللہ اعلم۔
  17. محمد تابش صدیقی

    دعائیہ کلام

    ماشاء اللہ بہت خوبصورت کلام ہے۔ اپنا تعارف بھی ضرور پیش کیجیے۔ :)
  18. محمد تابش صدیقی

    دعائیہ کلام

    سبحان اللہ بہت عمدہ مناجات ہیں۔ جزاک اللہ شاعر کا نام؟
  19. محمد تابش صدیقی

    تعارف میرا تعارف

    اردو محفل پر باضابطہ خوش آمدید۔ ورنہ مجھے تو ابھی آپ کے مقابلہ میں جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہیں۔ :)
  20. محمد تابش صدیقی

    ہندوستان بمقابلہ آسٹریلیا:تیسرا ٹیسٹ(رانچی)

    میں ابھی کرک انفو نہیں کھول رہا. ذرا کپتانی ریکارڈ چیک کریں سمتھ کا. :)
Top