نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل سے ملتے جلتے ناموں والے فورم

    وہی بتا سکتے ہیں. :) وہی بتا سکتے ہیں. :) زین فورو استعمال کرنے کی وجہ سے. :) وہی بتا سکتے ہیں. :) وہی بتا سکتے ہیں. :)
  2. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد یومِ پاکستان مبارک ہو۔

    نہیں. میں دفتر جا رہا تھا. زیرو پوائنٹ سے یہ تصاویر بنائی تھیں.
  3. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد یومِ پاکستان مبارک ہو۔

    آمین. سب کو یومِ پاکستان مبارک ہو. یومِ پاکستان شو کی پریکٹس کے دوران لی گئی تصاویر
  4. محمد تابش صدیقی

    ساغر صدیقی اور ساغر نظامی

    سچی بات ہے کہ صدیقی کے مقابلے میں نظامی کی غزل بالکل بے مزہ ہے. ساغر صدیقی کی کلیات آج کل مستقل مطالعہ میں ہے. اور یقیناً بار بار پڑھے جانے کے قابل ہے. :)
  5. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    گھائل پلیز
  6. محمد تابش صدیقی

    چلیں آپ تو پھر کچھ ایسا کام کرتے ہیں کہ کسی کا ایسا سمجھنا منطقی طور پر درست ہے. :) میں بھی اپنی...

    چلیں آپ تو پھر کچھ ایسا کام کرتے ہیں کہ کسی کا ایسا سمجھنا منطقی طور پر درست ہے. :) میں بھی اپنی کم علمی کا اظہار کر دیتا ہوں. مسئلہ یہ ہے کہ ہر دوسرے دن کوئی نہ کوئی میسج آ جاتا ہے. سوچتا ہوں کہ فیس بک لنک دینا ہی نہیں چاہیے تھا. :D
  7. محمد تابش صدیقی

    ساغر صدیقی درد کے ماروں پہ ہنستا ہے زمانہ بے خبر از ساغر صدیقی

    بہت عمدہ. مکمل غزل درد کے ماروں پہ ہنستا ہے زمانہ بے خبر زخمِ ہستی کی کسک سے ہے نشانہ بے خبر نگہتوں کے سائے میں ٹوٹے پڑے ہیں چند پھول بجلیوں کی یورشوں سے آشیانہ بے خبر حسنِ برہم کو نہیں حالِ پریشاں سے غرض سازِ دل کی دھڑکنوں سے ہے زمانہ بے خبر ہم قرارِ دل نہیں ہیں، ہم نہیں آنکھوں کا نور ہم سے...
  8. محمد تابش صدیقی

    غمِ دوراں اور جورِ روزگار سے فرصت ملے تو کسی اور طرف توجہ جائے. جتنا مجھے سمجھنے کی ضرورت محسوس...

    غمِ دوراں اور جورِ روزگار سے فرصت ملے تو کسی اور طرف توجہ جائے. جتنا مجھے سمجھنے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے، والد صاحب سے سمجھ لیتا ہوں. جتنا معلوم ہوتا ہے، بتا بھی دیتا ہوں. :)
  9. محمد تابش صدیقی

    موقع ملا یا نکالنا پڑا بھی تو اپنی فیلڈ میں ہی کروں گا. ایم ایس کا پلان تو ہے. :)

    موقع ملا یا نکالنا پڑا بھی تو اپنی فیلڈ میں ہی کروں گا. ایم ایس کا پلان تو ہے. :)
  10. محمد تابش صدیقی

    اشعار کی تشریح معلوم کرتے ہیں. فارسی اشعار کا مطلب معلوم کرتے ہیں.

    اشعار کی تشریح معلوم کرتے ہیں. فارسی اشعار کا مطلب معلوم کرتے ہیں.
  11. محمد تابش صدیقی

    میں نے ابھی ایم ایس بھی نہیں کیا. :(

    میں نے ابھی ایم ایس بھی نہیں کیا. :(
  12. محمد تابش صدیقی

    لوگوں کو یہ کیسے باور کرایا جائے کہ میں نے کلامِ اقبال پر ایپ بنائی ہے، پی ایچ ڈی نہیں کی؟

    لوگوں کو یہ کیسے باور کرایا جائے کہ میں نے کلامِ اقبال پر ایپ بنائی ہے، پی ایچ ڈی نہیں کی؟
  13. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    قوی امکان ہے کہ اس گاڑی والے کو اس کا مطلب بھی نہیں پتہ ہو گا. سٹائل ہے.
  14. محمد تابش صدیقی

    حاصلِ عمرِ تمام - اک مسلسل انتظار - توقیر علی زئی

    حاصلِ عمرِ تمام - اک مسلسل انتظار - توقیر علی زئی
  15. محمد تابش صدیقی

    محفل کی بارہ دری

    و علیکم السلام۔ الحمد للہ خیریت۔ اول، دوم والی گفتگو کے حوالے سے اول تا دہم یہاں اردو میڈیم سکولوں میں عام مستعمل ہے۔ گیارھویں اور بارہویں کے لیے زیادہ تر انٹرمیڈیٹ، ایف۔اے۔، ایف۔ایس۔سی۔ وغیرہ کے ساتھ (پہلا سال)(دوسرا سال) استعمال ہوتا ہے۔ یاز دہم ، دواز دہم بہت کم استعمال ہوتے ہیں۔
  16. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین جلدی چائے لاؤ۔ سروش بھائی کو ضرورت ہے، ترتیب بگاڑ کر کہہ رہے ہیں کہ وجی بھائی نے بگاڑی۔ :)
  17. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے لاؤ جلدی سے۔
  18. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہی تو۔ جب ژ اور ڑ کو چھوڑنے کی بات ہو چکی ہے تو بھگتانے کی ضرورت؟
  19. محمد تابش صدیقی

    کچھ تعبیروں کے خوف سے ہی - ہم خواب ادھورے چھوڑ چلے

    کچھ تعبیروں کے خوف سے ہی - ہم خواب ادھورے چھوڑ چلے
  20. محمد تابش صدیقی

    فاٹا خیبر پختونخوا کا حصہ؟

    حال تو یہ ہے کہ ابھی تک زیادہ تر نئے صوبوں کی جو کوشش نظر آئی ہے وہ بھی قومیت کی بنیاد پر ہی ہے۔
Top