میں اس سوال کو مکمل طور پر سمجھ نہیں پایا۔
لکھاری کی حیثیت سے کیریئر کی بات کر رہے ہیں؟
اگر ہاں تو یہ کیریئر پر مثبت اثر ہی ڈالے گا۔ کیوں کہ با آسانی زیادہ افراد تک آپ کی تحریر پہنچے گی، اور زیادہ لوگ آپ سے واقف ہوں گے۔ ایک نئے لکھاری کی چھپی ہوئی کتاب آج کل کون خریدتا ہ۔ منجھے ہوئے لکھاری اپنی...