نتائج تلاش

  1. حسان خان

    قائداعظم محمد علی جناح۔ بانی پاکستان

    بے شک۔ چوہدری ظفر اللہ خان کو میں بانیانِ پاکستان میں سے سمجھتا ہوں۔ کسی کو مرچیں لگتی ہوں تو لگتی رہیں۔ اور جو لوگ اسماعیلی شیعوں کو بھی کافر سمجھتے ہیں، کوئی اُنہیں یاد دہانی کرا دے کہ مسلم لیگ کے بانی اور پہلے صدر سر آغا خان سوئم تھے۔
  2. حسان خان

    قائد اور اتاترک

    جسے حوالے پر شک ہو وہ خود یہاں سے دیکھ سکتا ہے:
  3. حسان خان

    قائد اور اتاترک

    "Another great figure, a world figure, that has passed away is Mustafa Kemal Ataturk. His death has come as the greatest blow to the Muslim East. In Persia and Afghanistan, in Egypt and of course in Turkey, he demonstrated to the consternation of the rest of the world that Muslim Nations were...
  4. حسان خان

    قائداعظم محمد علی جناح۔ بانی پاکستان

    مولانا مودودی کے قلم سے ایک چشم کشا اقتباس: "اس موقع پر یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ مسلم لیگ کے ریزولیوشن میں اور لیگ کے ذمہ دار لیڈروں میں سے کسی کی تقریر میں یہ بات واضح نہیں کی گئی کہ ان کا آخری مطمعِ نظر پاکستان میں اسلامی نظامِ حکومت قائم کرنا ہے برعکس اس کے ان کی طرف سے بصراحت اور بتکرار جس...
  5. حسان خان

    سلامی پی لیا جامِ شہادت شادماں ہو کر - منشی للتا پرشاد 'شاد' میرٹھی

    سلامی پی لیا جامِ شہادت شادماں ہو کر حسین ابنِ علی نے جان دی، جانِ جہاں ہو کر زمینِ کربلا نے غم دیا ہے آسماں ہو کر لبِ دریا جہاں پیاسے رہے سب نیم جاں ہو کر الٰہی! برق وش آہیں نکلتیں برچھیاں ہو کر فلک سے ٹوٹ پڑتیں، شمر پر پھر بجلیاں ہو کر بھلا حسنین، بِن× شیرِ خدا، دنیا میں کیوں رہتے خدا کے...
  6. حسان خان

    سلامی کٹ گئی کُل عمر اپنی وصفِ حیدر میں - منشی للتا پرشاد 'شاد' میرٹھی

    سلامی کٹ گئی کُل عمر اپنی وصفِ حیدر میں مرا دعویٰ ہے جنت پر، مرا حصہ ہے کوثر میں خدا نے جو ضیا بخشی نبی کے قلبِ اطہر میں وہی تھی ذاتِ حیدر میں، وہی سبطِ پیمبر میں ازل سے سیرِ باغِ خلد لکھی ہے مقدر میں ہمیشہ کوئے طیبہ کا رہا سودا مرے سر میں مجھے جینا بھی دوبھر ہے، مجھے مرنا بھی مشکل ہے...
  7. حسان خان

    جوش ملیح آبادی کے منتخب خطوط

    (مکتوب الیہ - راغب مراد آبادی) راغب جانی، ابھی ابھی 'ذکر و فکر' کے لیے ایک مضمون لکھا ہے، جی چاہا، اس کی نقل آپ کو بھیج دوں۔ ملاحظہ فرمائیے: عورت میں، عوام، یعنی، دو پاؤں پر چلنے والے حیوانوں سے خطاب کرنے کے ننگ پر، اپنے آپ کو آمادہ نہیں کر سکتا۔ میرا تو روئے سخن ہے تمہاری طرف، اے تلواروں کی...
  8. حسان خان

    جوش ملیح آبادی کے منتخب خطوط

    (مکتوب الیہ - خورشید علی خان) مکتوبِ کافر از اسلام آباد ۱/۲/۷۳ سرِ شام حضرت خورشید، سورج ڈوبنے والا ہے، اور میں، کانپتے ہاتوں سے، آپ کو خط لکھ رہا ہوں، یعنی: شمع کشتند و ز خورشید نشانم دادند۔ بیماری سے اس قدر نڈھا ل ہوں کہ، ہات جما جما کر، لکھ رہا ہوں، پھر بھی، حروف کی شکلیں بگڑتی چلی جا رہی...
  9. حسان خان

    جوش حُسنِ بیمار

    اسی عنوان سے عبد الحمید عدم نے بھی ایک نظم لکھی ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/حسنِ-بیمار.55257/
  10. حسان خان

    جوش حُسنِ بیمار

    کیا غضب ہے حُسن کے بیمار ہونے کی ادا جیسے کچی نیند سے بیدار ہونے کی ادا انکسارِ حُسن، پلکوں کے جھپکنے میں نہاں نیم وا بیمار آنکھوں سے مروت سی عیاں جنبشِ مژگاں میں غلطاں سازِ غم کا زیر و بم خامشی میں پرفشاں ایفائے پیماں کی قسم احترامِ عشق کی رَو، دلنشیں آواز میں ایک پھیکے پن کا سناٹا دیارِ...
  11. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

  12. حسان خان

    قائداعظم محمد علی جناح۔ بانی پاکستان

    مسلم لیگ ایک مسلم قوم پرست پارٹی تھی، نہ اس سے کچھ کم، نہ اس سے کچھ زیادہ۔
  13. حسان خان

    قائداعظم محمد علی جناح۔ بانی پاکستان

    علما تو زرداری اور الطاف جیسے ناہنجاروں کی پارٹی کا بھی حصہ ہے۔ اس سے کیا ثابت ہوتا ہے؟ آپ کیا مسلم لیگ اور تحریکِ پاکستان کومولویوں کی کاوش قرار دینا چاہ رہی ہیں؟
  14. حسان خان

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    کامران اکمل اور ایشانت شرما کی منہ ماری کیوں ہوئی تھی؟
  15. حسان خان

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ڈھز ڈھز ڈھز۔۔۔ پاکستانیوں کو مبارک ہو۔ :pak:
  16. حسان خان

    آج کی تصویر - 1

    والدہ سلطان مسجد، استانبول، ترکی (اسے نئی مسجد کے نام سے بھی جانا جاتا ہے)
  17. حسان خان

    قائداعظم محمد علی جناح۔ بانی پاکستان

    قائدِ اعظم جس مسلک کے گھرانے میں پیدا ہوئے تھے، اور جس مسلک سے ان کا اسمی تعلق تھا، اسے تو ہماری عوام کا کثیر حصہ کافر ہی سمجھتا ہے۔ :D
Top