نتائج تلاش

  1. حسان خان

    ملبے کا مالک - موہن راکیش (ہندی افسانہ)

    دیگر مصروفیات سے اگر فراغت ملی تو انشاءاللہ ان سب کو اردو میں منقلب کرنے کی کوشش کروں گا۔ بہت شکریہ تلمیذ صاحب۔
  2. حسان خان

    ملبے کا مالک - موہن راکیش (ہندی افسانہ)

    جی استادِ محترم، مجھے ہندی آتی ہے۔ جی، اسے تدوین شدہ ہی سمجھیے۔ بس ایک آدھ ٹائپو کی غلطی باقی رہ گئی ہے۔
  3. حسان خان

    ملبے کا مالک - موہن راکیش (ہندی افسانہ)

    شکریہ قیصرانی بھائی۔
  4. حسان خان

    ملبے کا مالک - موہن راکیش (ہندی افسانہ)

    ساڑھے سات سال کے بعد وہ لوگ لاہور سے امرتسر آئے تھے۔ ہاکی کا میچ دیکھنے کا تو بہانہ تھا، انہیں زیادہ چاؤ ان گھروں اور بازاروں کو پھر سے دیکھنے کا تھا جو ساڑھے سات سال پہلے ان کے لیے پرائے ہو گئے تھے۔ ہر سڑک پر مسلمانوں کی کوئی نہ کوئی ٹولی گھومتی نظر آ جاتی تھی۔ ان کی آنکھیں اس انہماک کے ساتھ...
  5. حسان خان

    بچوں کو اردو سکھانے کے لیے ممی کا لیٹر

    بھائی، یہ میری تحریر نہیں ہے۔ صرف فیس بک سے کاپی پیسٹ کیا ہے۔ :)
  6. حسان خان

    بچوں کو اردو سکھانے کے لیے ممی کا لیٹر

    عارف بھائی یہی فضول اردو اب آہستہ آہستہ ہمارے برقی ذرائع ابلاغ کی اردو بن چکی ہے۔ ویسےیہ صرف ایک مبالغہ آمیز مزاحیہ تحریر تھی، کوئی اصلی خط نہیں۔ :)
  7. حسان خان

    بچوں کو اردو سکھانے کے لیے ممی کا لیٹر

    پیارے kids ! تمہارا لیٹر ملا۔ تمہاری well-being معلوم ہوئی کہ تم سب OK ہو۔ ہم سب بھی fine ہیں۔ تمہاری progress report بھی receive ہوئی۔ اور تم چاروں کے results دیکھے۔ بہت ہی ‌bad condition ہے۔ اردو تم چاروں کی بہت weak ہے۔ تمہیں اس subject میں کافی hard work کی ضرورت ہے۔ because یہ...
  8. حسان خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    لیکن اس سے تو آپ ضرور متفق ہوں گے کہ یہ بزرگوار جس مقام کے مستحق تھے، اُس سے تاحال محروم ہیں۔ کتب میلہ میں بھی وصی شاہ جیسے شعراء کی کتابیں موجود تھیں، لیکن جوش جیسے قادر الکلام شاعر کی کتابیں کہیں نظر نہیں آئیں۔
  9. حسان خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یہ خطوط 'بے تکلفی' میں یادوں کی برات سے بھی کہیں بڑھ کر ہیں۔ یادوں کی برات بھی میرے پاس موجود ہے، لیکن ابھی تک پورا مطالعہ نہیں کر سکا ہوں۔ انشاءاللہ اِنہیں سردیوں کی چھٹیوں میں اُسے پڑھنے کی کوشش کروں گا۔
  10. حسان خان

    جوش منتخب رباعیات

    نسلِ آدم میں کوئی معصوم نہیں احساس کسی قلب میں معدوم نہیں اُس فیضِ ازل سے جس کو کہتے ہیں گناہ صد شکر کہ اک فرد بھی محروم نہیں
  11. حسان خان

    جوش منتخب رباعیات

    آلام سے ممکن ہی نہیں دل کو نجات فریاد ہے اے تلخیِ آئینِ حیات جس چیز کو زندگی کا دیتے ہیں لقب دراصل ہے وہ 'مرگِ طویل السکرات'
  12. حسان خان

    جوش منتخب رباعیات

    چھانی ہرچند اک خدائی ہم نے کیا کیا نہ یہاں خاک اڑائی ہم نے واللہ کہ خشکی و تری میں کوئی شے انساں سے عجیب تر نہ پائی ہم نے
  13. حسان خان

    اے ارضِ وطن!

    اے ارضِ وطن! :(
  14. حسان خان

    جوش منتخب رباعیات

    شکرِ پروردگار کرتا شیطاں دولت اپنی نثار کرتا شیطاں انساں کی خباثت سے جو ہوتا آگاہ اک سجدہ نہیں، ہزار کرتا شیطاں
  15. حسان خان

    جوش منتخب رباعیات

    جی بھر کے یہاں کوئی نظارا نہ ہوا حد یہ ہے کہ صبر کا بھی یارا نہ ہوا انساں کا کسی حال میں بھی خوش رہنا خونخوار مشیت کو گوارا نہ ہوا
  16. حسان خان

    جوش منتخب رباعیات

    عامی نے 'حجابات' سے تعبیر کیا عالم نے 'نشانات' سے تعبیر کیا اس ارض و سما کے ذرے ذرے کو مگر عارف نے فقط 'ذات' سے تعبیر کیا
  17. حسان خان

    جوش منتخب رباعیات

    اپنی ہی گرفت میں خود انسان ہے آج کل صاحبِ تدبیر تھا، حیران ہے آج جو وقت کے اقتضا سے تھی کل اک 'رسم' وہ وہم کے ارتقا سے 'ایمان' ہے آج
  18. حسان خان

    جوش منتخب رباعیات

    کیا 'ذات' کی بھی شان ہے اللہ اللہ رنگیں ہے تفکر میں، تکلم میں سیاہ کیا تجھ سے بیاں کروں کہ سرِ حق کا 'احساس' ثواب ہے اور 'اظہار' گناہ
  19. حسان خان

    جوش منتخب رباعیات

    کہنے کو تو ایک بات کہتا ہوں میں پر فلسفۂ حیات کہتا ہوں میں جب میری زباں سے 'میں' نکلتا ہے ندیم! اس پردے میں 'کائنات' کہتا ہوں میں
Top