نتائج تلاش

  1. حسان خان

    عالم میں ہستِ مطلق شاہد بنا ہوا تھا - پنڈت امرناتھ مدن دہلوی 'ساحر'

    عالم میں ہستِ مطلق شاہد بنا ہوا تھا یہ طرفہ ماجرا تھا بیرنگِ ماسوا تھا جس دم نشانِ ہستی نورِ قِدم بنا تھا لاجنب و لاتغیر ایک جلوۂ بقا تھا شاہد علیم ہو کر بزمِ ازل میں آیا جو بے ہمہ ہمہ تھا، اب با ہمہ ہوا تھا واحد ہوا مثنّی ذات و صفات بن کر وہ جلوہ تھا سکوں کا یہ اضطراب کا تھا تھا علمِ...
  2. حسان خان

    مدھوشالہ - ہری ونش رائے بچن

    بند ۴۱ وادک بن مدهو کا وکریتا لایا سُر سُمدھر ہالہ راگنیاں بن ساقی آئیں بھر کر تاروں کا پیالہ وکریتا کے سنکیتوں پر دوڑ لئوں ، آلاپوں میں پان کراتیں شروتاگن کو؛ جھنکرِت وینا مدھوشالہ فرہنگ vaadak = ساز بجانے والا vikreta = فروش کنندہ sumadhur = بہت شیریں راگنیاں بن = راگنیاں بن کر sanket =...
  3. حسان خان

    مدھوشالہ - ہری ونش رائے بچن

    بند ۳۵ مند جھکوروں کے پیالوں میں مدھو رِتو سوربھ کی ہالہ بھر بھر کر ہے انِل پلاتا بن کر مدھو مد متوالا ہرے ہرے نَو پلَّو، تروگن، نوتن ڈالیں، ولّریاں چھک چھک، جھُک جھُک جھوم رہی ہیں، مدھوون میں ہے مدھوشالہ فرہنگ mand = ہلکا، سست، دھیما jhakor = ہوا کا جھونکا madhuritu saurabh = شرابی موسم کی...
  4. حسان خان

    فارسی سے اردو ترجمہ درکار.

    اَدِر فعلِ امر ہے یعنی گھماؤ یا گردش میں لاؤ، اردو کا لفظ ادارہ بھی اسی ریشے سے مشتق ہے۔ (ایک ویب سائٹ کے مطابق)
  5. حسان خان

    بچپن کے کرکٹ رولز۔۔۔

    ہم نے تو ہمیشہ جیک ہی کہا ہے۔ :lol:
  6. حسان خان

    بچپن کے کرکٹ رولز۔۔۔

    اور ہاں، وکٹوں کے بجائے صرف دو پتھروں سے کھیلا جاتا تھا۔ ان دو پتھروں کو ایک دوسرے سے کچھ فاصلے پر رکھ دیا جاتا تھا اور اسی کو وکٹ تصور کر لیا جاتا تھا۔ لیکن ایسے میں آؤٹ کی لڑائیاں بہت ہوتی تھیں۔
  7. حسان خان

    بچپن کے کرکٹ رولز۔۔۔

    کراچی میں ہم ریلو کٹا کے بجائے اس کھلاڑی کو jack کہتے تھے۔ :)
  8. حسان خان

    فارسی سے اردو ترجمہ درکار.

    ہاں اے ساقی! جامِ بادہ لے آ اور مجھے پلا دے؛ کیونکہ عشق ابتدا میں آسان دِکھا لیکن بعد میں (مجھ پر) مشکلیں ٹوٹ پڑیں۔
  9. حسان خان

    بچپن کے کرکٹ رولز۔۔۔

    بہترین بات کہی ہے آپ نے۔ :)
  10. حسان خان

    دنیا کے مخمصوں سے کب اس کو واسطہ تھا - سید جرار حیدر زیدی 'جوہر'

    دنیا کے مخمصوں سے کب اس کو واسطہ تھا نا آشنا تھا سب سے جو تیرا آشنا تھا ناوک میں اس کے کوئی کیا جانے کیا مزا تھا ہر زخمِ دل سے پیدا اک شورِ مرحبا تھا کس کس ادا سے ظالم مقتل میں آ رہا تھا تیور چڑھے ہوئے تھے خنجر تُلا ہوا تھا کل میکدے میں اس کی رندوں سے خوب ہوتی اچھا ہوا جو زاہد غصے کو پی...
  11. حسان خان

    مدھوشالہ - ہری ونش رائے بچن

    بند ۳۱ تارک منیوں سے سجِّت نبھ بن جائے مدھو کا پیالہ سیدھا کر کے بھر دی جائے اس میں ساگر-جل ہالا متّ سمیرن ساقی بن کر ادھروں پر چھلکا جائے پھیلے ہوں جو ساگر تٹ سے، وِشو بنے یہ مدھوشالہ فرہنگ taarak maniyon se = تاروں کے جواہرات سے sajjit = سجا ہوا nabh = آسمان saagar-jal = سمندر کا پانی matt...
  12. حسان خان

    مدھوشالہ - ہری ونش رائے بچن

    بند ۲۵ ہرا بھرا رہتا مدِرالیہ، جگ پر پڑ جائے پالا وہاں محرم کا تم چھائے، یہاں ہولیکا کی جوالہ سورگ لوک سے سیدھی اتری وسُدھا پر، دکھ کیا جانے پڑھے مرثیہ دنیا ساری، عید مناتی مدھوشالہ فرہنگ madiralay = شراب خانہ paalaa = برف tam = اندھیرا holika = ہولی کا تہوار، ہولی میں جلائے جانے ولی لکڑیوں کا...
  13. حسان خان

    مدھوشالہ - ہری ونش رائے بچن

    بند ۲۱ بڑے بڑے پرِوار مٹیں یوں، ایک نہ ہو رونے والا ہو جائیں سنسان محل وے، جہاں، تھرکتیں سُربالا راجیہ الٹ جائیں، بھوپوں کی بھاگیہ سُلکشمی سو جائے جمے رہیں گے پینے والے، جگا کرے گی مدھوشالہ فرہنگ parivar = خاندان وے = وہ surbaalaa = دیوتا کی بیوی، دیوی raajya = ریاست bhoop = راجا...
  14. حسان خان

    مدھوشالہ - ہری ونش رائے بچن

    بند ۱۷ دهرم گرنتھ سب جلا چکی ہے جس کے انتر کی جوالہ مندر، مسجد، گرجے ۔۔۔ سب کو توڑ چکا جو متوالا پنڈت، مومن، پادریوں کے پھندوں کو جو کاٹ چکا کر سکتی ہے آج اُسی کا سواگت میری مدھوشالہ فرہنگ dharm-granth = مذہبی کتب انتر = ضمیر، اندر بند ۱۸ لالایِت ادھروں سے جس نے، ہائے، نہیں چومی ہالہ ہرش...
  15. حسان خان

    مدھوشالہ - ہری ونش رائے بچن

    بند ۱۳ ہاتھوں میں آنے سے پہلے ناز دکھائے گا پیالہ ادھروں پر آنے سے پہلے ادا دکھائے گی ہالہ بہتیرے انکار کرے گی ساقی آنے سے پہلے پتھک، نہ گھبرا جانا، پہلے مان کرے گی مدھوشالہ فرہنگ adhr = ہونٹ pathik = سالک بند ۱۴ لال سُرا کی دھار لپٹ سی کہہ نہ اسے دینا جوالہ پھینِل مدِرا ہے، مت اس کو کہہ...
  16. حسان خان

    مدھوشالہ - ہری ونش رائے بچن

    بند ۹ مدِرا پینے کی ابھِلاشا ہی بن جائے جب ہالہ ادھروں کی آتُرتا میں ہی جب آبھاسِت ہو پیالہ بنے دھیان ہی کرتے کرتے جب ساقی ساکار، سکھے، رہے نہ ہالہ، پیالہ، ساقی، تجھے ملے گی مدھوشالہ فرہنگ abhilaashaa = خواہش، طلب، آرزو، ارمان adhr = ہونٹ aaturtaa = بے صبری aabhaasit hona = جھلکنا، محسوس ہونا...
  17. حسان خان

    مدھوشالہ - ہری ونش رائے بچن

    بند ۵ مدھُر بھاوناؤں کی سُمدھُر نتیہ بناتا ہوں ہالہ بھرتا ہوں اِس مدھو سے اپنے انتر کا پیاسا پیالہ اُٹھا کلپنا کے ہاتھوں سے سُوئم اُسے پی جاتا ہوں اپنے ہی میں ہوں میں ساقی، پینے والا، مدھوشالہ فرہنگ madhur = شیریں bhaavnaa = دھیان، خیال، احساس، خواہش sumadhur = شیریں تر، بہت شیریں nitya =...
  18. حسان خان

    مدھوشالہ - ہری ونش رائے بچن

    بند ۱ مّرِدُو بھاووں کے انگوروں کی آج بنا لایا ہالہ پریہ‌تم، اپنے ہی ہاتھوں سے آج پلاؤں گا پیالہ پہلے بھوگ لگا لوں تیرا پھر پرساد جگ پائے گا سب سے پہلے تیرا سواگت کرتی میری مدھوشالہ فرہنگ mridu = کومل، نرم، ملائم، نازک bhaav = جذبہ، خیال، احساس، عاطفہ haalaa = شراب priyatam = جو سب سے زیادہ...
  19. حسان خان

    مدھوشالہ - ہری ونش رائے بچن

    مشہور بھارتی اداکار امیتابھ بچن کے والد ہری ونش رائے بچن (۱۹۰۷-۲۰۰۳) کو ہندی زبان کا بہت بڑا شاعر مانا جاتا ہے۔ خاص طور پر ان کی کتاب مدھوشالہ ہندی شاعری کی سب سے زیادہ پڑھے جانی والی کتاب مانی جاتی ہے۔ ہری ونش رائے کا تعلق کایستھ ذات سے تھا، اور کایستھ ہندوؤں میں پچھلی صدی کے ابتدائی دور تک...
  20. حسان خان

    صریر خامہ خطاطی کانفرنس پی ٹی وی نیوز پر

    بہت شکریہ، لیکن میرے لگاتے ہی پروگرام ختم ہو گیا ہے۔ :( ویسے، پی ٹی وی نیوز کے اس پروگرام کی میزبان جس طرح کی انگریزی بھری اردو بول رہی تھی، اُس نے دل کھٹا کر دیا۔
Top