نتائج تلاش

  1. حسان خان

    پاکستانی غوری میزائل - رینج 1500کلومیٹر - (کلوز اپ فوٹو)

    بات تو درست ہے، لیکن اگر انگریز عجلت میں تقسیم کرنے سے قبل کشمیر جیسے مستقل کے مسئلے نپٹا جاتے تو آج دفاع پر خرچ کرنے کی نوبت ہی نہ آتی۔ :)
  2. حسان خان

    اے برقِ حسن تیرا ادنیٰ یہ شعبدہ تھا - فقیر اللہ میرٹھی 'شوق'

    پذیرائی کا بہت شکریہ، طارق صاحب۔
  3. حسان خان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    آج عامر خان کی تلاش دیکھی۔ فلم کا اختتام اور ٹوئسٹ بہت بکواس لگا۔
  4. حسان خان

    جنگ - لوئیگی پیرانڈیلو (اطالوی افسانہ)

    رات والی ایکسپریس ٹرین سے جو مسافر روم کے لیے چلے تھے انہیں صبح تک فیبریانو نامی ایک چھوٹے سے سٹیشن پر رکنا تھا۔ وہاں سے انہیں مرکزی لائن سے سُلمونا کو جوڑنے والی ایک چھوٹی، پرانے فیشن کی لوکل ٹرین سے آگے کے لیے اپنا سفر کرنا تھا۔ گرمی اور دھوئیں سے بھرے سیکنڈ کلاس ڈبے میں پانچ لوگوں نے رات...
  5. حسان خان

    فرقت میں مجھ کو کس کس آفت کا سامنا تھا - سید آلِ محمد نقوی 'گل'

    فرقت میں مجھ کو کس کس آفت کا سامنا تھا جاں مضطرب جدا تھی، دل مضطرب جدا تھا فرقت کی رات ہمدم یہ میرا مشغلہ تھا دل سینے میں تھا بیکل میں دل کو دیکھتا تھا طاعت گذارِ حق تھا کہنے کو تیرا عاشق دل میں تھی یاد تیری لب پر خدا خدا تھا ذرہ تھا جو زمیں کا تھا آفتاب مجھ کو اُس ماہرو کا نقشہ جب دل میں...
  6. حسان خان

    اے برقِ حسن تیرا ادنیٰ یہ شعبدہ تھا - فقیر اللہ میرٹھی 'شوق'

    اے برقِ حسن تیرا ادنیٰ یہ شعبدہ تھا موسیٰ پڑے تھے غش میں اور طور جل رہا تھا خود رفتگی نے ہم کو دنیا سے کھو دیا تھا اُس کی تلاش کیسی اپنا کسے پتا تھا جب دل ملے ہوئے تھے الفت میں بھی مزا تھا وہ مجھ کو ڈھونڈتے تھے میں ان کو ڈھونڈتا تھا تیری تلاش مجھ کو لے آئی میرے دل تک دیر و حرم میں تجھ کو...
  7. حسان خان

    آج کی تصویر - 1

  8. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گفتم: ای مه با رقیب روسیه کمتر نشین زیر لب خندید و گفت: او نیز می‌گوید چنین (زیب النساء بیگم) ترجمہ: میں نے کہا کہ اے ماہ! رقیبِ روسیاہ کے ساتھ کمتر بیٹھا کرو؛ وہ زیرِ لب مسکرایا اور کہا کہ وہ بھی یہی کہتا ہے۔
  9. حسان خان

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں"قیصرانی"

    میری پسندیدہ ڈش Lasagne Lihamureke Grilled Meat Saussages میرا پسندیدہ کمپیوٹر برانڈ HP Acer Compaq Fujitsu میرا پسندیدہ رنگ شوخ نیلا ہلکا نیلا آسمانی نیلا جامنی نما نیلا میری پسندیدہ کتاب جم کاربٹ کی کوئی سی کتاب کارل ساگان کی کوئی سی کتاب Kalevala فننش دیومالائی داستانوں کی کتاب داستان...
  10. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    برو طواف دلی کن که کعبهٔ مخفیست که آن خلیل بنا کرد و این خدا خود ساخت (زیب النساء بیگم 'مخفی') ترجمہ: جاؤ کسی دل کا طواف کرو کہ جو پوشیدہ کعبہ ہے؛ کیونکہ اُس (مکے کے کعبے) کی بنیاد تو حضرت ابراہیم خلیل اللہ نے ڈالی تھی لیکن اِس (دل کے کعبے) کو خدا نے خود بنایا ہے۔
  11. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بلبل از گل بگذرد چون در چمن بیند مرا بت پرستی کے کند گر برہمن بیند مرا در سخن مخفی شدم مانندِ بو در برگِ گل ہر کہ خواہد دیدنم گو در سخن بیند مرا (اورنگزیب عالمگیر کی دختر زیب النساء بیگم 'مخفی') ترجمہ: بلبل اگر مجھے چمن میں دیکھ لے تو گل کو چھوڑ دے؛ برہمن کب بت پرستی کرے اگر وہ مجھے دیکھ لے؛...
  12. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    ڈی حیدر ملنگ برادران کیا حال ہے؟ کہاں غائب ہیں سب؟ بہت دن ہوئے کش نہیں کھینچا، سوچا کوچے میں حاضری دے دوں۔ لیکن کوچہ تو سنسان نظر آ رہا ہے۔
  13. حسان خان

    آج کی تصویر - 1

    مدین، سوات، خیبر پختونخواہ، پاکستان
  14. حسان خان

    مدھوشالہ - ہری ونش رائے بچن

    بند ۵۱ کوئی بھی ہو شیخ نمازی یا پنڈت جپتا مالا بیر بھاو چاہے جتنا ہو مدِرا سے رکھنے والا ایک بار بس مدھوشالہ کے آگے سے ہو کر نکلے دیکھوں کیسے تھام نہ لیتی دامن اُس کا مدھوشالہ فرہنگ bair-bhaav = کینے کا جذبہ madira = شراب بند ۵۲ اور رسوں میں سواد تبھی تک، دور جبھی تک ہے ہالہ اِترا لیں سب...
  15. حسان خان

    مدھوشالہ - ہری ونش رائے بچن

    بند ۴۶ دھتکارا مسجد نے مجھ کو کہہ کر ہے پینے والا ٹھکرایا ٹھاکردوارے نے دیکھ ہتھیلی پر پیالہ کہاں ٹھکانا ملتا جگ میں بھلا ابھاگے کافر کو؟ شرن ستھل بن کر نہ مجھے یدی اپنا لیتی مدھوشالہ فرہنگ thaakurdvara = دیوتا کا مندر abhaaga = بدقسمت sharansthal = پناہگاہ yadi = اگر بند ۴۷ پتھک بنا میں...
  16. حسان خان

    عالم میں ہستِ مطلق شاہد بنا ہوا تھا - پنڈت امرناتھ مدن دہلوی 'ساحر'

    نایاب بھائی، ذرا اس شعر کی تشریح کر دیجیے۔ کیونکہ تثلیث تو شاید عیسائیوں کا عقیدہ ہے۔ اہلِ تصوف اسے کن معنوں میں لیتے ہیں؟
Top