نتائج تلاش

  1. حسان خان

    آج کی تصویر - 1

    سلطان احمد مسجد، استانبول، ترکی (ترکی کی قومی مسجد)
  2. حسان خان

    فیض ایک شہرِ آشوب کا آغاز ۔ فیض احمد فیض

    یاں اہلِ جنوں یک بہ دگر دست و گریباں واں جیشِ ہوس تیغ بکف درپئے جاں ہے
  3. حسان خان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Schindler's List آج تیسری بار دیکھی۔ :)
  4. حسان خان

    جوش ملیح آبادی کے منتخب خطوط

    (مکتوب الیہ - خورشید علی خان) افقِ اخلاص کے تاباں خورشید۔ پایندہ و تابندہ و رخشندہ باد۔ آپ اکاڈمی کا مقصد دریافت کرنا چاہتے ہیں، سو، بندہ پرور اس کا مقصد، انقباضِ جہل و انشراحِ علم کے سوا، اور کیا ہو سکتا ہے۔ اس مقصد کے حصول کے خاطر، فلموں، ڈراموں، رسالوں، کتب خانوں، درس گاہوں، مقالوں، جلسوں،...
  5. حسان خان

    حضرت علی مرتضیٰ کے کلماتِ قصار (عثمانی ترکی + اردو ترجمہ)

    فقیرلرله اختلاط ایت، شکرڭ مزداد اولور. فقراء سے میل جول رکھو، تمہارا شکر بڑھے گا۔ مصیبتِ موتدن وارسته موجود آنجق یگانه معبوددر. موت کی مصیبت سے صرف معبودِ یگانہ کی ذات آزاد ہے۔ انسانده گوزللک حلم ایله قائمدر. انسان کی خوبصورتی حلم سے قائم ہے۔ سوزڭ اییسی مختصر اولانیدر. بات کی...
  6. حسان خان

    جوش طوفان کی آرزو

    پھر دل کو ہے جراحتِ پنہاں کی آرزو یعنی کسی کی جنبشِ مژگاں کی آرزو پھر چبھ رہے ہیں قلب میں غربت کے خار و خس پھر ہے وطن کے سنبل و ریحاں کی آرزو پھر ہے جمودِ شامِ بلا، وحشت آفریں پھر ہے طلوعِ صبحِ درخشاں کی آرزو پھر روح، شورِ زاغ و زغن سے ہے بے قرار پھر دل کو ہے خروشِ ہزاراں کی آرزو پھر ہے...
  7. حسان خان

    جوش ایک تمنا

    عیدِ گل ہو، اور ہجومِ ساقیانِ سیم ساق ایسی اک گردش بھی ہاں اے گنبدِ فیروزہ طاق یوں بساطِ عیش پر ہو چنگ و بربط کا خروش لحن میں تبدیل ہو جائے فغانِ اشتیاق اپنے اپنے طرز میں ہو، ہر شریکِ بادہ فرد اپنے اپنے رنگ میں ہو ہر حریفِ کیف طاق راگ کے شعلوں سے دنیا کو بنا دیں یوں رقیق زاہدوں کے آہنیں...
  8. حسان خان

    آج کی تصویر - 1

    مسجدِ سلیمیہ، لفقوشہ، شمالی قبرص
  9. حسان خان

    شاد باد منزلِ مراد!

    شاد باد منزلِ مراد!
  10. حسان خان

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    جماعتِ اسلامی والے بھی آئے دن ملین مارچ کرتے رہتے ہیں۔ :p
  11. حسان خان

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    ارے ظالمو! اب تو یوٹیوب کھول دو۔ :mad:
  12. حسان خان

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    لیمون چیچکلری - مصطفیٰ ججلی (ترکی)
  13. حسان خان

    میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا...اجمل خٹک کشر

    یعنی بقول آپ کے پاکستان نے جان بوجھ کر اور زبردستی سنسکرت اور قبل از اسلام کی ہندوستانی تہذیب سے آپ کا ناطہ توڑ دیا؟ اچھا اگر ایسا ہے تو جناب ہمارے پیر و مرشد مرزا غالب تو پاکستان بننے سے پہلے کی ہستی ہیں، اور وہ تو دلی میں پیدا ہوئے تھے جہاں ہندو کثیر تعداد میں آباد تھے۔ اب ذرا بتائیے کہ مرزا...
  14. حسان خان

    میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا...اجمل خٹک کشر

    آپ نہ مانیے، لیکن زمینی حقائق تو چیخ چیخ کر یہی کہہ رہے ہیں۔چلیں مان لیا کہ آپ مسلمانوں کی آمد سے قبل کی صدیوں پرانی ہندوستانی تہذیب سے وابستہ ہیں۔ اپ بتائیے آپ سنسکرت کے کلاسیکی ادب سے کتنی وابستگی رکھتے ہیں؟ کیا یہ حقیقت نہیں کہ آپ کی سنسکرت سے وابستگی صفر ہے؟ میں اور آپ نستعلیق میں کیوں محوِ...
  15. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    چلو جو حکم سائیں بابا کا۔ گردے کے کش ماریں گے۔ :)
  16. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    ٹھیک ہے۔ اب کی بار آؤں گا تو آپ کی زیارت سے بھی شرفیاب ہو جاؤں گا۔ :) اور ساتھ بیٹھ کر دو تین چرس کے کش بھی مار لیں گے۔
  17. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    ارم بیکری کے پاس
  18. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    چار نمبر
  19. حسان خان

    کوچہء ملنگاں

    انیس الرحمن بھائی، آج میں لالو کھیت اپنے رشتے داروں کے گھر آیا تھا۔ :)
  20. حسان خان

    میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا...اجمل خٹک کشر

    بے شک۔ کشمیری اور شمالی بھارت کے مسلمانوں کا ایک ہی تمدن ہے۔ ہاں ثقافتی فرق ضرور ہے۔ (البتہ بنگالی تمدنی لحاظ سے بھی الگ کہے جا سکتے ہیں)۔ اسے ملحوظِ خاطر رکھیے کہ کشمیر کو سولہویں صدی میں ایرانِ کوچک کہا جاتا تھا۔
Top