نتائج تلاش

  1. حسان خان

    قائد اور اتاترک

    آپ بھی ذرا یہ ثابت کر دیجیے کہ جناح اتاترک کے مداح نہیں تھے، یا یہ کہ جو اقتباس میں نے ابتداء میں پیش کیا ہے وہ تاریخی جھوٹ ہے۔
  2. حسان خان

    قائد اور اتاترک

    بھائی، آپ صرف اتنا بتائیے کہ آپ جناح کے اتاترک کی مداحی میں کہے کلمات کی کیا مذہبی توضیح و تاویل کریں گے؟
  3. حسان خان

    قائد اور اتاترک

    پر جناح تو یہودی ثابت ہو گئے نا؟ :)
  4. حسان خان

    قائد اور اتاترک

    ہاشمی صاحب، حکیم صاحب کی مذہبی نظریاتی کتاب کو اور مسلم لیگ کے مطبوعہ تقاریر کے مجموعے کو آپ ایک ہی پیمانے پر تول رہے ہیں؟ میں نے جو باحوالہ اقتباس پیش کیا ہے، وہ ایسے ہزاروں اقوال پر بھاری ہے، کیونکہ وہ باقائدہ جناح کے منہ سے ہی ادا ہوئے تھے، اور اس کی دلیل بھی پیش کر دی ہے۔
  5. حسان خان

    قائد اور اتاترک

    حکیم سید محمود احمد سرو سہارنپوری کی کتاب کی جو تاریخی حیثیت ہے وہ اظہر من الشمس ہے۔ :) کتاب کا نام ہی اُن حضرت کی نظریاتی وابستگی ظاہر کر دیتا ہے۔ پاکستان بنانے کا مقصد ( افکار اقبال و قائد اعظم کی روشنی میں) جبکہ اس کے بالمقابل میں نے مسلم لیگ کی مطبوعہ کتاب سے اقتباس پیش کیا ہے، اور کتاب...
  6. حسان خان

    قائد اور اتاترک

    اور اسی مرزا کے پیروکار کو جناح نے پاکستان کا پہلا وزیرِ خارجہ مقرر کیا تھا۔ لو بھئی، یوں جناح کے یہودی ہونے پر بھی مہر ثبت ہو گئی۔ :)
  7. حسان خان

    قائد اور اتاترک

    ارے حضرت ان رٹے رٹائے اقوال کو چھوڑیے۔ جو اقتباس مع حوالہ میں نے پیش کیا ہے۔ اُس پر بات کیجیے۔ :)
  8. حسان خان

    قائد اور اتاترک

    اور تو اور، خود قائدِ اعظم یہودی۔ :D (کیا اُن کے یہودی ہونے کے لیے یہی کافی نہیں کہ وہ اسماعیلی شیعہ گھرانے میں پیدا ہوئے تھے، اور پھر بعد میں لیڈرشپ کے تسلط سے آزاد ہونے کے لیے اثنا عشری ہو گئے تھے؟)
  9. حسان خان

    قائد اور اتاترک

    پرانے سے مطلب یہ کہ یہ 'امتی' اور 'جسارتی' اقوال دیکھ دیکھ کر طبیعت اکتا گئی ہے۔ :D
  10. حسان خان

    قائد اور اتاترک

    بس جی یہاں تو ہر کوئی یہودی ہو جاتا ہے۔ قادیانی یہودی، شیعہ یہودی، آغا خانی یہودی، عمران خان یہودی، مشرف یہودی۔۔۔ اور کن کن کے نام گنواؤں؟ :D
  11. حسان خان

    قائد اور اتاترک

    الف نظامی صاحب، آپ کی وہی پرانے پیش کردہ اقوال کے مقابلے میں میں مسلم لیگ کی مطبوعہ کتاب میں چھپا جناح کا اپنا قول زیاد مستند تر مانتا ہوں۔ آپ کے پیش کردہ اقوال کی فی الحال کوئی تاریخی حیثیت نہیں۔ اتنا تو کوئی بھی سمجھ سکتا ہے کہ جو شخص اتاترک کو اپنا مشعلِ راہ مانتا ہو، وہ یوں ہمہ وقت قرآن و...
  12. حسان خان

    قائد اور اتاترک

    جناح ان سب باتوں سے بخوبی واقف تھی، اس کے باوجود وہ اتاترک کی وفات پر ہندوستان کے مسلمانوں کو کہہ رہے ہیں کہ اپنی موجودہ پسماندہ حالت سے نکلنے کے لیے اتاترک کو اپنا مشعلِ راہ بناؤ۔ ذرا غور کیجیے، یہ اصلی جناح ہمارے قرآن و سنت کی ہمہ وقت تلقین کرنے والے باریش جناح سے کتنا مختلف ہے۔ صف حیف کہ...
  13. حسان خان

    قائد اور اتاترک

    معذرت چاہتا ہوں پر اُن کے یہ 'حقیقی نظریات' ان کی تقاریر کے کسی بھی مستند انگریزی مجموعے میں نظر نہیں آتے۔ یہی ۱۹۴۲ میں مسلم لیگ کی جانب سے چھپا تقریروں کا مجموعہ ۳۵۳ صفحات پر مشتمل ہے، لیکن اس میں بھی اُن کے 'حقیقی نظریات' کی جھلک نظر نہیں آئی۔ (البتہ کمال اتاترک کی مدح و توصیف وہ تین چار جگہ...
  14. حسان خان

    قائد اور اتاترک

    بھائی جان یہاں کوئی ترکی علم نہیں، بابائے قوم محمد علی جناح کی تقریر کا ایک اقتباس پیش کیا گیا ہے۔ :)
  15. حسان خان

    قائد اور اتاترک

    بے شک۔ لیکن میں قائدِ اعظم کا محب ہوں، اس لیے میرا فرض بنتا ہے کہ ان کے وہ حقیقی نظریات اور اُن کا وہ حقیقی چہرہ پیش کروں، جو نظریاتی تحریفات کی نذر ہو چکا ہے۔ اب کوئی اُن کے نظریات سے بھلے اختلاف کرے۔ یہ الگ بحث ہے۔
  16. حسان خان

    قائد اور اتاترک

    ارے حضرت میری پہلی دو پوسٹوں کو آپ نے پڑھنے کی زحمت بھی کی یا نہیں؟
  17. حسان خان

    قائد اور اتاترک

    ویسے اسی 'یہودی' کے مداح ہمارے قائدِ اعظم تھے، اور ہندوستان کے مسلمانوں کو بھی 'یہودی' اتاترک کے نقشِ قدم پر ہی چلنے کو کہہ رہے ہیں۔ :) اِس سے کم سے کم یہ تو ثابت ہوا کہ اصلی جناح اُس باریش مورتی سے کافی مختلف ہے جس کی اب ہم پوجا کرتے ہیںِ۔
  18. حسان خان

    قائد اور اتاترک

    آپ کی باتوں کا کیا جواب دے سکتا ہوں حضرت؟ :p
  19. حسان خان

    قائد اور اتاترک

    عثمان قیصرانی عسکری
  20. حسان خان

    تعارف رحیم ساگر

    السلام علیکم خوش آمدید رحیم بلوچ بھائی :)
Top