آداب خرم صاحب
یقیناً آج آپ سے پہلی بار شرفِ کلام حاصل ہورہا ہے۔۔(اب آتے ہیں موضوع کی جانب)
میں آپ سے وضاحت چاہوں گا کہ میں کیا زیادتی کرگیا ہوں ؟؟
یہ کسی اور کے لئے ہوگا۔۔۔ کہ اسی بات پر خوش رہے کہ وہ قائد کے بنائے ہوئے ملک میں رہے۔پاکستان آنے کیلئے میرے خاندان کے 80 افراد جب چلے تھے۔۔۔ تو ان...