نتائج تلاش

  1. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    وہ وہ ۔۔۔۔۔۔ ایک خبر دینی تھی ۔۔ کہ بجلی چلی گئی ۔۔
  2. مغزل

    وکلا کی ناکام تحریک

  3. مغزل

    چھپا رستم

    ’’ اس بات کا امکان موجود ہے کہ وکلا تحریک ، اعتزاز اور نواز کی بڑھکیں مارنے سے ناکامی کا شکار ہوگی۔‘‘ مندرجہ بالا جملے میں:: گھر کا ہم معنی لفظ، سانپ کا ہم معنی لفظ، ایک درخت کانام ، ایک عضوِ بدن یا ایک بت کا نام ، آنسو کا ہم معنی لفظ جیسے الفاظ موجود ہیں ذرا تلا ش تو کیجئے۔۔۔۔۔
  4. مغزل

    علامہ دہشتناک : صفہ 12-13 : تیسرا صفحہ

    چاہیں تو میں ارسال کردوں۔۔؟
  5. مغزل

    کھیل کی تجویز۔۔مصرعہ لگائیں

    آپ نے جو مصرع لگا یا ہے وہ خارج از بحر ہے ۔۔۔ مست (مَ س ت) کی بجائے مَسًت (مَ سً ت ) ہورہا ہے۔۔۔
  6. مغزل

    یہ نظم درکار ہے۔ "اب جاگ اٹھے ہیں دیوانے دنیا کو جگا کر دم لیں گے"

    ضرور ۔۔ بہت شکریہ ۔۔ میں منتظر رہوں گا۔ میں نے ان صاحب کو مکتوب روانہ کردیا ہے ابھی تک کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔۔ جوں ہی خبر ملتی ہے میں آپ کے گوش گزار کردوں گا۔۔ والسلام
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    طلب سے پہلے طالب و مطلوب میں فاصلہ ختم کرییجئے گا۔۔۔ (سمجھ گئے ناں آپ ؟)
  8. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    نمازِ عشق پڑھنا چاہتا ہوں مؤذن نے پکارا بھی نہیں ہے
  9. مغزل

    وکلا کی ناکام تحریک

    معاف کیجئے ہم کوئی وقت ضائع نہیں کررہے ۔۔ آنے والا سورج دکھادے گا کون حق پر ہے اور کون ۔۔۔۔۔ محض مفاہمتی نظریہ ضرورت کا اسیر ۔۔۔
  10. مغزل

    وکلا کی ناکام تحریک

    آپ نے صحیح مراسلہ پیش کیا ہے ۔۔ یہ سوال میرا بھی ہے۔۔ ویسے آپ کا بہت بہت شکریہ، کہ آپ نے یہ اداریہ پڑھے بغیر پیش کر کے ہمیں تقویت دی کہ مراسلہ بجائے آپ کے ہمارے حق میں ہے ۔۔
  11. مغزل

    وکلا کی ناکام تحریک

    قبلہ میں نے کوئی بھی حرف دشنام نہیں کہا ۔۔ آپ خاطر جمع رکھیئے۔۔۔ باقی اب آپ سے بحث وقت کا زیاں ہے کہ ۔۔ آپ پی پی پی کی برائی بھی اچھائی میں شمار فرماتے ہیں ۔۔ زمینی حقائق اور ہیں ۔۔۔ خیر آپ کو حق حاصل ہے کہ کسی بھی بات میں ۔۔۔۔ اپنی مرضی کے نتائج مرتب کریں ۔۔ ہمیں کیا پڑی ۔۔۔ کہ وضاحتیں دے...
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    ص آگیا بادشاہو۔۔۔۔ میں کیا بلے بلے بلے۔۔۔
  13. مغزل

    مبارکباد م۔ م۔ مغل ماہر کے عہدے پر

    معافی چاہتا ہوں بھیا جی ۔۔ آپ کی مبارکباد سر اور آنکھوں کے طاقچوں پر، اب مٹھائی کی ضرورت نہیں رہی کہ ۔۔۔ میں نے ابھی ابھی بہت ساری ہڑپ کرلی ہے۔۔
  14. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    دم بخود میں ہی نہیں حسن کی رعنائی سے آئنے ٹوٹ گئے آپ کی انگڑائی سے ۔۔۔۔۔۔۔
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔م۔م۔مغل 37 = 3.68 % ۔۔ چلو جی نہ ہونے سے بہتر ہے ۔۔ ویسے دیکھنا یہ ہے کہ میرے مراسلے کام کے کون کون سے تھے
  16. مغزل

    مبارکباد م۔ م۔ مغل ماہر کے عہدے پر

    راجہ جی اب کے آئیے گا تو مٹھائی ضرور لائیے گا۔۔۔ میں آپ کے مراسلے کا جواب روانہ کر چکا ہوں ۔۔ آپ دیکھئے (صرف 3 مراسلے قبل)
  17. مغزل

    مبارکباد م۔ م۔ مغل ماہر کے عہدے پر

    ’’اِ س ‘‘ تکلّف میں جو مزا ہے ، جیہ ! وہ کسی اور شے میں ہے ہی نہیں۔۔۔۔ "جیہ" جی جی ۔۔ اس تکلف میں ایک بات ہے کہ کسی کی شان میں کچھ کمی بیشی کا احتمال جاتا رہتا ہے۔۔ میں اب اتنا بھی پرانا نہیں ہوا ہوں جی جی کہ ۔۔۔ کسی کو میری کوئی بات بری نہ لگ پائے۔۔۔ میں محبتیں سمیٹنے آیا ہوں۔۔۔۔ کسی...
  18. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    یہ کہنے کو تو دونوں کے سفر کی داستاں ہے مگر میں تو اکیلا چل رہا ہوں تو کہاں ہے ؟ اختر عبدالرزاق
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    ہاں جناب۔۔۔ 1000 پوسٹس بھی مکمل ہوگئیں اس لڑی میں ۔۔ اب آگے کا کیا خیال ہے ۔۔؟
  20. مغزل

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یہی تم سے کہا تھا ناں ؟ ہمیں تم سے محبت ہے ہماری جان لوگے کیا ؟ ذرا سی بات کے پیچھے ؟؟ سحر علی
Top