قبلہ کیا دلائل کیلئے کیکر کے بیج ہی رہ گئےتھے۔۔
حسن نثار چوراہے والے کو کون نہیں جانتا کہ اسٹیبلشمنٹ کا ہرکارہ ہے ۔۔
پیسوں دیکھ کر بک جانے والے کالم نگاروں اور تجزیہ کاروں جن کی نہ علمی قابلیت ایسی ہے
کہ بات کی جائے اور نہ ہی شخصیت ۔۔۔ موصوف کا وطیرہ دوسرےکالم نگاروں کے جواب دینے پر معمور ہے...