نتائج تلاش

  1. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    شگفتہ صاحبہ نے ۔۔۔ پہلے پوچھا کون کھیلے گا ۔۔۔میں نے آمادگی ظاہر کی ۔۔اور میں کھلینے لگا۔۔۔ تو کہا۔۔ ٹیم کے ساتھ کھیلو۔۔۔ ٹیم پلیئنگ پرسن بنا ۔۔۔ کہا ۔۔ آؤٹ ۔۔ ایسے نہیں۔۔ بس مدد کیجئے ٹیم ۔۔۔ کی ۔۔۔ اب کیا ٹیم کیلئے کھانا بنا نا شروع کردوں۔۔۔۔؟ جھاڑو برتن تو میں شادی سے پہلے بھی کرلیا کرتا تھا...
  2. مغزل

    ایک تازہ غزل آپ کی باذوق بصارتوں کی نظر

    بہت شکریہ راجا بھیا۔۔ بہت بہت شکریہ
  3. مغزل

    علامہ دہشتناک : صفہ 12-13 : تیسرا صفحہ

    ۔۔۔۔۔ مجھے رخصت مقصود ہے ۔۔ اجازت ہو تو جاؤں ؟
  4. مغزل

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یادش بخیر تیرے لیے وقت ہے بہت لیکن کبھی کبھی مجھے یاد آؤ تو سہی
  5. مغزل

    ہائیکو سے متعلق نوشینہ سحر کا مضمون

    ما شا اللہ بہت خوب۔۔۔ واہ
  6. مغزل

    خطاطی: پہلی غلطی

    قبلہ یہ رسم الخط نسخ ہے اور مذکورہ کتبہ نستعلیق میں ہے ۔۔۔ دونوں میں نشت و کرسی کا واضح فرق ہوتا ہے۔۔
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    رہائی کی دعائیں مانگتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔ قفس میں کون مجھ سے بولتا ہے
  8. مغزل

    یہ نظم درکار ہے۔ "اب جاگ اٹھے ہیں دیوانے دنیا کو جگا کر دم لیں گے"

    میرا نہیں خیال کیوں کہ اعتزاز احسن پابند نظم نہیں کہتے۔۔۔
  9. مغزل

    یہ نظم درکار ہے۔ "اب جاگ اٹھے ہیں دیوانے دنیا کو جگا کر دم لیں گے"

    ایک شعر اور ۔۔ ہر سمت مچلتی کرنوں نے افسوںِ شبِ غم توڑ دیا اب جاگ اٹھے ہیں دیوانے دنیا کو جگا کر دم لیں گے
  10. مغزل

    یہ نظم درکار ہے۔ "اب جاگ اٹھے ہیں دیوانے دنیا کو جگا کر دم لیں گے"

    وہ سنگِ گراں جو حائل ہے رستے سے ہٹا کر دم لیں گے ہم راہِ حق کے راہرو ہیں منزل پہ ہی جا کر دم لیں گے یہ بات عیاں ہے دُنیا پر ہم پھول بھی ہیں تلوار بھی ہیں یا بزمِ جہاں مہکائیں گے یا خوں میں نہا کر دم لیں گے فی الوقت دو شعر ہی مل سکے ہیں میں باقی اشعار تلاش کررہا ہوں۔۔
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    بھائی آپ کو بھی پتہ چل گیا۔۔
  12. مغزل

    وکلا کی ناکام تحریک

    ہمت پکڑیئے ہمت علی ۔۔۔ یہ بھی بھوت ہیں نا ؟
  13. مغزل

    وکلا کی ناکام تحریک

    کبھی یہ بینظیر کے ساتھ بھی ہواتھا ۔۔۔ زرداری اور تاثیریئے بھول گئے کیا ؟
  14. مغزل

    وکلا کی ناکام تحریک

    بی بی کا بیان بی بی سی سے بینظیر کا بیان قافلے کے راستے میں کئی جگہ پوسٹر آویزاں تھے جن پر بینظیر بھٹو کا وہ بیان درج ہے جس میں انہوں نےکہا تھا ’ہم چیف جسٹس کے گھر پر قومی پرچم لہرائیں گے‘
  15. مغزل

    وکلا کی ناکام تحریک

    ہمت علی صاحب۔۔ یہ کوئی بھوت ہیں ۔۔ ؟؟؟ کون ہیں ۔۔ عالمی میڈیا جو دکھا رہا ہے وہ بھی دیکھا کیجئے ۔۔۔ کنویں کے مینڈک کیلئے کنواں ہی دنیا ہوتی ہے۔۔ سلمان تاثیر ۔۔ تاخیر سے پیدا ہوئے ہیں ۔۔ وگرنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    میں نے اے دل تجھے سینے سے لگایا ہوا ہے اور تو ہے کہ مری جان کو آیا ہوا ہے اجمل سراج
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا۔۔
  18. مغزل

    مصحف اقبال توصیفی کراچی میں

    اعجاز صاحب اقبال صاحب بھارت پہنچ چکے ہوں گے آپ کی ملاقات بھی ہوگی آپ سے التماس ہے کہ ان کے کیمرے میں اس پروگرام کے حوالے سے تصاویر ہیں ۔ آپ مجھے میل کردیں۔۔ مشکور رہوں گا۔
  19. مغزل

    وکلا کی ناکام تحریک

    مجھے ایک مصرع یاد آگیا۔۔ ’’ دیدہ ءِ کور بھلا کیا دیکھے ۔۔۔ ‘‘ قصور ہمت علی کا نہیں بلکہ اس وابستگی کا ہے جس کا چشمہ ان کی آنکھوں پر براجمان ہے۔۔
  20. مغزل

    وکلا کی ناکام تحریک

    جی شکریہ میں آپ سے بہت پہلے پڑھ چکا ہوں جب یہ خبر ابھی چھپائی کے مراحل میں تھی۔ اب یہ آپ کی سیاسی بصیرت پر منحصر ہے ۔۔ کہ آپ سلمان تاثیر سے متاثر (انسپائر / وکٹم) ہیں۔ تمام تر وابستگیاں بالائے طاق رکھیئے تو کچھ نظر آئے گا نا ۔۔ کبوتر کے آنکھیں بند کرلینے سے بلّی جان نہیں چھوڑتی۔۔
Top