نتائج تلاش

  1. مغزل

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    جیہ : ایک بات یہ کہ ۔۔۔ بالکل ایسے ہی جیسے آپ نے دو کو دو بار لکھا ہے ۔۔ دوسری بات یہ کہ : جی جی بطور دیدی لکھتا ہوں۔۔۔ (اور دیدی کا مطلب تو آپ جانتی ہیں ہیں)
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    وہ تو ہوا کی مہربانی ہے کہ اس نے قصیدہ دل بر دوشِ صبا سنا دیا ۔۔ وگرنہ آپ سے ہمیں تھی کب یہ امید کہ آپ ہمیں بتائیں گے
  3. مغزل

    مبارکباد م۔ م۔ مغل ماہر کے عہدے پر

    ویسے میرے پاس ابھی تین اکے موجود ہیں ۔۔ ایک پتہ تو کاٹ چکا۔۔۔ شکریہ شکریہ آپ کے اندازِ پزیرائی کا کھل اٹھا پھول مرے بخت کی پہنائی کا
  4. مغزل

    مبارکباد م۔ م۔ مغل ماہر کے عہدے پر

    جی نہیں ۔۔۔ شب خون کی بات کررہا ہوں۔۔۔
  5. مغزل

    وکلا کی ناکام تحریک

    شکریہ عدنان میری بات کی لاج رکھنے کو۔
  6. مغزل

    مبارکباد م۔ م۔ مغل ماہر کے عہدے پر

    راؤ علی شیر خان کے بھانجے م۔م۔مغل کی جناب سے جیا راؤ کی خد مت میں ہدیہ ِ تشکر ۔۔۔
  7. مغزل

    مبارکباد م۔ م۔ مغل ماہر کے عہدے پر

    بہت بہت شکریہ حجازی صاحب علم و قلم کی دعادیتے تو مجھ ایسا جاہل سمجھ بھی لیتا ۔۔مگر یہ ۔۔۔۔ کلید و تختہ ۔۔۔؟؟؟ میں تختہ کی سمجھ ہے 12 مئی 1857 یاد دلادی آپ نے ۔۔۔ تخت بھی دیکھا ہے ، تختہ بھی اور طشت بھی۔۔۔ خیر۔۔۔ ایک بار پھر بہت بہت شکریہ۔۔۔۔
  8. مغزل

    مبارکباد م۔ م۔ مغل ماہر کے عہدے پر

    پپو : پپو یار تنگ نہ کر۔۔۔۔۔۔۔۔ اوہ ۔۔۔ بہت بہت شکریہ پیارے صاحب گروجی (عدنان صابری) : جی عدنان بھیا ۔۔۔ 3m ہی ہے میرا نِک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔صحیح سمجھے ہیں آپ۔۔۔
  9. مغزل

    چھپا رستم

    چھال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. مغزل

    وکلا کی ناکام تحریک

    عدنان بھیا اختلافِ رائے میں اخلاقیات کا دامن ہاتھ سے مت چھوڑیں۔۔ خدارا کبھی کبھی تو ان حرکتوں کی وجہ سے ڈ ے ر لگتے ہیں ۔۔۔ آئندہ خیال کیجئے گا۔۔۔ (میرے خیال میں آپ کی محبت نے مجھے یہ حق دیا ہے کہ میں آپ کو تنبیہہ کرسکوں۔)
  11. مغزل

    مبارکباد م۔ م۔ مغل ماہر کے عہدے پر

    ڈیرا میرا بانی دے رورا۔۔
  12. مغزل

    مبارکباد م۔ م۔ مغل ماہر کے عہدے پر

    برادرِ عزیز محمد احمد نوازش کرم مہربانی شکریہ۔۔ مری دعا ہے خدا سے کہ کاش لگ جائے مری حیات کے لمحوں کی زندگی تم کو
  13. مغزل

    مبارکباد م۔ م۔ مغل ماہر کے عہدے پر

    عبدالمجید : بہت بہت شکریہ سرکار
  14. مغزل

    مبارکباد م۔ م۔ مغل ماہر کے عہدے پر

    مسٹر گرزلی : بہت بہت شکریہ ہماری طرف سے بھی جناب۔۔۔۔ الف نظامی : بہت شکریہ الف نظامی صاحب ۔۔ بندہ پروری ہے جناب کی محمد وارث : بہت بہت شکریہ جناب۔۔ آپ کی محبت سر آنکھوں پر طالب ِ دعا و خیر
  15. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    خود پھول نے بھی ہونٹ کیے اپنے نیم وا چوری تمام، رنگ کی تتلی کے سر نہ جائے
  16. مغزل

    مبارکباد م۔ م۔ مغل ماہر کے عہدے پر

    فرّخ : بہت بہت شکریہ فرخ صاحب۔۔۔ بندہ پروری ہے جناب کہ تعبیر : شکراً شکراً یا حبیبیہ عفیفہ " تعبیر" ثمّ شکراً زھرا علوی : بہت بہت شکریہ زھرا جی جی ۔۔۔ نوازش کرم مہربانی ۔۔۔
  17. مغزل

    مبارکباد م۔ م۔ مغل ماہر کے عہدے پر

    سرکار ۔۔۔ ملاحظہ کیجئے محمد ( م+ح+م+م+د) , محمود ( م+ح+م+و+د) ، مغل (م+غ+ل) = 6 م +1 م (ماہر ) = 7 7 تو یہی ہوگئیں۔۔۔۔ ن م والی میم ہی کی بات کر رہا ہوں وگرنی مادام والی مَیم تو ایک ہی ہے۔۔
  18. مغزل

    چھپا رستم

    ہہممم میں نے تو مذاق کیا تھا ۔۔۔
  19. مغزل

    مبارکباد م۔ م۔ مغل ماہر کے عہدے پر

    بہت بہت شکریہ سعود صاحب آپ کا برقی مکتوب بھی نظر نواز ہوچکا ہے۔۔ ایک بار پھر بہت بہت شکریہ
Top