نتائج تلاش

  1. مغزل

    ماں میں تھک گیا ہوں

    گرو جی آپ درست تان لگائیں تو آپ بھی ہوسکتے ہیں۔۔ لیکن میری ایک شرط ہے کہ نچلے سروں سے شروع کیجئے گا۔ وگرنہ محفل کا کوئی رکن بھی بھاگنے سے گریز نہیں کرے گا۔۔۔۔
  2. مغزل

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    اتفاق سے مجھے یہ تجربہ ہے جی جی ۔۔ مگر ۔۔۔ میں بدگمان نہیں ہوتا۔۔۔ اور نہ وضاحت طلبی کے تیروں سے ہلکان
  3. مغزل

    سیاست پر ایک شگفتہ تحریر برائے گرو جی۔۔

    شکریہ عدنان ۔۔ میں جواب دے چکا ہوں ۔۔۔ذاتی مکتوب ملاحظہ کیجئے۔
  4. مغزل

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    یہ تو آپ ہی خوب جانتے ہیں جناب۔،
  5. مغزل

    ایوارڈز 2008 : ووٹنگ کا آغاز

    اچھی با ت ہے احمد بھیا۔
  6. مغزل

    ماں میں تھک گیا ہوں

    کیا کہنا صاحب۔۔ زبان تو جیسے آپ کے سامنے بچھی بچھی جاتی ہے ۔۔ اتنی خوبصورت تحریر شئیر کرنے پر ممنون و مشکور ہوں۔ والسلام
  7. مغزل

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    آپ کا معاملہ جلیبی کی طرح سیدھا ہے ، خیر میرے معاملے قصور میرا ہی ہوتا ہے کہ میری بات چیستاں ہوتی ہے ۔۔ ہر ایک تو سمجھنے سے رہا۔۔ :mogambo:
  8. مغزل

    تعارف جانتے ہیں سب مجھے

    مجھے تو شک ہورہا سارہ جی ۔۔ کہیں یہ وہ تو نہیں جو بجلی ہڑپ کرجاتے ہیں۔۔؟؟؟
  9. مغزل

    تعارف جانتے ہیں سب مجھے

    لو جی ۔۔۔ گرو جی کے بعد ایک اور گرو جی ۔۔ ۔۔ چچا جان اپنا تعارف فرمادیں ۔۔ وگرنہ میں آپ کو ڈ ی ر سمجھنے پر مجبور ہوجاؤں گا۔۔
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    ڈل اور دل میں یہ تو فرق ہے صاحب کہ ڈل بے جان ہے اور دل جان کی بھی جان ۔۔۔۔ سو جانِ بزم شمشاد صاحب کی خد مت میں اظہارِ تشکر کے پھولوں سے مرصع گلدستہ
  11. مغزل

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    میں جیہ جی جی کے ان دنوں کو مس کررہا ہوں جب وہ تواتر سے محفل میں تشریف لایا کرتی تھیں۔۔۔:chill:
  12. مغزل

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    مجھے غصّہ تب آتا ہے جب کوئی میری سادہ سی بات کا غلط مفہوم کریدتا ہے (لیکن میرا غصّہ چند لمحوں کا ہوتا ہے ۔۔۔ باقی تو بحیثیت شاعر کڑھنا لکھا ہے تقدیر میں)
  13. مغزل

    سیاست پر ایک شگفتہ تحریر برائے گرو جی۔۔

    وہی ڈرامہ جس میں آپ بہت کو بہت لکھا کرتے تھے۔۔۔ :grin::grin:
  14. مغزل

    سیاست پر ایک شگفتہ تحریر برائے گرو جی۔۔

    اچھی وضاحت ہے ۔۔۔ احمد بھی یہی کہہ رہے ہیں۔۔۔ جناب۔۔ ان کی فرمائش ہے کہ آپ اردو محفل کے بارے (حوالےسے) میں بھی تحریر کیجئے۔
  15. مغزل

    سیاست پر ایک شگفتہ تحریر برائے گرو جی۔۔

    عدنان بھیا بہت خوب بہت اچھا طرزِ تحریر ہے واہ۔ ایک سوال ذہن میں پھدکتا پھر رہا ہے کہ جب آپ اتنی اچھی نثرلکھ سکتے ہیں تو اس ڈرامہ کا مقصد کیا تھا جو آپ نے املا کی اغلاط سے سجایا ہوا تھا۔۔
  16. مغزل

    حروف کی خالی کشتیاں مع نقاط

    کیا بات ہے محبوب صاحب ۔۔ انتہائی فصیح و بلیغ مفصّل تحقیقی مضمون پیش کر کے آپ نے ہمارے دل کی جاگیر کے بادشاہ بن گئے ہیں مبار ک ہو جناب۔۔۔ اور بہت بہت شکریہ۔
  17. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    وہ دل کی سیج پہ سوئی ہوئی سی اک لڑکی زباں کے فرش پہ ناچی تو بات کہلائی۔۔۔۔۔
  18. مغزل

    اردو میسنجر پرندوں پر

    میں آپ کو تفصیلی ای میل روانہ کردوں گا ۔۔۔ کرم نوازی کا شکریہ
Top